Categories
Breaking news

خواجہ محمد جہانگیر پاکستان اوورسیز کمیونٹی اسپین کےچیف آرگنائزرمنتخب

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل میاں طارق جاوید نے اسپین میں اپنی تنظیم کی بنیاد رکھ دی۔نوٹیفکیشن جاری کرنے اور حلف برداری کی مختصر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ معروف سماجی اور کاروباری شخصیت خواجہ محمد جہانگیر کوپاکستان اوورسیز کمیونٹی اسپین کاچیف آرگنائزر منتخب کر لیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *