
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما، وفاقی وزیر برائے ہوا بازی و ریلوے، خواجہ سعد رفیق نے لندن سے جگری دوستوں کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی ہے۔
خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہے، اس تصویر میں اُن کے ساتھ عابد شیر علی اور سردار ایاز صادق کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
کیمرے میں قید کر لیے گئے اس لمحے کو خواجہ سعد رفیق نے خوشگوار قرار دیا ہے۔
تصویر کے کیپشن میں خواجہ سعد رفیق کا لکھنا ہے کہ ’اپنے دوستوں کے ہمراہ برسوں بعد خوشگوار لمحات گزارے۔‘
Table of Contents
لندن: ن لیگ کے اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے لندن اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، جس میں ملکی معیشت سنبھالنے سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا۔
اس تصویر میں مسلم لیگ ن کے تینوں رہنما خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔
لندن میں موجود عابد شیر علی اور ایاز صادق نے بھی اس ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ لندن قیام میں توسیع
وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں لندن آنے والے وفد کے قیام میں ایک دن کی توسیع کردی گئی۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے متعدد سینئر رہنما اس وقت لندن میں موجود ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
منی لانڈرنگ کیس، حمزہ شہباز عدالت میں پیش
اسپیشل کورٹ سینٹرل میں ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ مقدمے کی سماعت کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اسپیشل کورٹ پہنچ گئے اور عدالت میں پیش ہوئے ہیں
-
گرفتاریوں سے سیالکوٹ جلسہ نہیں روکا جاسکتا، شفقت محمود
شفقت محمود نے کہا کہ حکومت کو وارننگ دیتے ہیں ہمارے گرفتار رہنماؤں کو فوری رہا کیا جائے
-
سیالکوٹ، عثمان ڈار سمیت کئی پی ٹی آئی کارکن زیرِ حراست
سیالکوٹ میں پولیس نے رہنما پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عثمان ڈار سمیت کئی کارکنوں کو حراست میں لے لیا
-
ملک بھر میں آج بھی شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
-
سیالکوٹ، بلا اجازت پی ٹی آئی جلسے کی تیاریاں، پولیس کا کریک ڈاؤن
سیالکوٹ میں سی ٹی آئی گراؤنڈ میں بلا اجازت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسہ کی تیاریوں پر پولیس نے ایکشن لے لیا۔
-
نئی حکومت آنے کے بعد فارن کرنسی کی آمد میں اضافہ
نئی حکومت آنے کے بعد بیرون ملک پاکستانیوں نے پاکستان بھیجی جانے والی فارن کرنسی کی مقدار اور بڑھا دی ہے۔
-
عمران نے پاکستان پر ایٹم بم گرانے کا کہہ کر خود کو بے نقاب کیا، فیصل کریم
اپنے ردعمل میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان نفسیاتی مریض ہیں، ان کی ذہنی کیفیت مزید بگڑ گئی ہے، مورخ لکھے گا کہ نالائق نیازی نے ہر سمت تباہی مچائی۔
-
حب ڈیم کینال میں شگاف، کراچی کو پانی کی فراہمی بند
حب ڈیم سے کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی کینال میں شگاف پڑگیا، جس کے باعث شہر کو پانی کی فراہمی بند ہوگئی۔
-
اومیکرون، خلیجی ممالک سے آنے والوں کی اسکریننگ شروع نہ کرنے کی ہدایت
خلیجی ملکوں سے پاکستان آنے والے مسافروں کی ایئرپورٹس پر اسکریننگ کے معاملے پر وزارت صحت کے حکام نے اگلے احکامات تک ایئرپورٹس پر اسکریننگ عمل شروع نہ کرنے کی ہدایت کردی۔
-
بات اشاریوں، کنایوں میں تھی، شاید اب بلی تھیلے سے باہر آگئی، خواجہ آصف
-
ملک میں درجہ حرارت معمول سے 6 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہا، محکمہ موسمیات
پاکستان جو اپریل کے آغاز سے بلند درجہ حرارت کی زد میں ہے، آج اس کے مختلف حصے ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہے۔
-
نمبر بلاک کرنے سے متعلق عمران خان کے بیان پر ریحام کا دلچسپ تبصرہ
-
ہفتے کو بھی شدید گرمی کی پیشگوئی، بلوچستان میں 50 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان
کل بھی ملک میں شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کل بلوچستان کے علاقون جعفرآباد، جھل مگسی اور سبی میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
-
کراچی: صدر بم دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج
پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ ایس ایچ او پریڈی کی مدعیت میں درج کیا گیا، مقدمے میں بی ڈی رپورٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
-
حکمرانوں نے ملک کی بہتری کے لئے کچھ نہیں کیا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مفاد پرستوں نے ملک تباہ کردیا، تینوں جماعتیں اقتدار کی رسہ کشی میں مصروف ہیں۔
-
حج 2022ء مہنگا، کم درخواستیں موصول ہوئیں
وزارت مذہبی امور کو آن لائن اور براہ راست درخواستیں بذریعہ بینک اکاؤنٹس جمع کرائی جارہی ہیں، بینکوں کے ذریعے سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں جمع کرانے کا پانچواں اور آخری دن تھا۔