Categories
Breaking news

خواجہ آصف کی ضمانت منظور

خواجہ آصف کی ضمانت منظور

مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کی منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت منظور ہوگئی۔

لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز رضوی پر مشتمل بینچ نے فیصلہ سنایا۔

خواجہ آصف کو 29 دسمبر 2020 کو گرفتار کیا گیا تھا، جس کے بعد انہوں نے درخواست ضمانت 27 مارچ کو دائر کی تھی۔

خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر 3 دن میں دلائل مکمل ہوئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *