Categories
Breaking news

خواجہ آصف کی رہائی کا حکم

خواجہ آصف کی رہائی کا حکم

لاہورکی احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔

خواجہ آصف کی ضمانت منظور

مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کی منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت منظور ہوگئی۔

لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز رضوی پر مشتمل بینچ نے گزشتہ روز خواجہ آصف کی منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت منظور کی تھی۔

لاہور ہائی کورٹ نے 1 کروڑ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض خواجہ آصف کی ضمانت منظور کی تھی جس پر آج لاہور کی احتساب عدالت نے ان کی رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔

خواجہ آصف کیخلاف ریفرنس تیار، درخواست ضمانت کی سماعت آج پھر

لاہور ( نمائندہ جنگ) خواجہ آصف کیخلاف ریفرنس تیار…

خواجہ آصف کو گزشتہ برس 29 دسمبر 2020ء کو گرفتار کیا گیا تھا۔

مسلم لیگ نون کے رہنما نے اپنی درخواستِ ضمانت27 رواں برس مارچ 2021ء کو دائر کی تھی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *