Categories
Breaking news

خواتین کو بھی نمایاں نشستیں دی جائیں،پی ٹی آئی یورپ ویمن کا آن لائن میٹنگ میں مطالبہ

Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی یورپ وومن کی آن لائن میٹنگ گزشتہ دن ہوئی. جس میں پی ٹی آئی سوئیزر لینڈ وومن ونگ کی صدر امبر جیلانی پی ٹی آ ئی ناروے وائس پریزیڈنٹ شازیہ بشیراور وومن ونگ کی صدر کنول سجاد اور سینئر ممبر صائقہ پی ٹی آئی ڈنمارک کی سینئر رھنما نائلہ وسیم اور فرینہ شوکت نے شرکت کی جسمیں سوئڑزرلینڈ میں منعقد ہونے والے یورپین چیپٹرز کے ایجنڈے پر بات چیت ہوئی. بعد ازاں دیگر نکات پر بات کی گئی جس میں خواتین کے کوٹے پر بات ہوئی. اس بات کی ضرورت محسوس کی گئی کہ خواتین کو بھی نمایاں نشستیں دی جائیں. آخر میں اگلی میٹنگ کو ناروے میں منعقد کرانے کی یقین دہانی کرائی گئی آخر میں موٹروے پر عورت کے ساتھ زیادتی کرنے پر ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا اور اس واقعہ کی شدید مزمت کی گئی اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ ہر شھری کی عزت محفوظ کرنا آپ کا کام ھے

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *