
سندھ میں خلاف ضابطہ تعمیرات کے معاملے پر حکومت کی جانب سے خلاف ضابطہ رہائشی یونٹس ریگولرائز کرنے کے لئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کے قانونی ماہرین نے آرڈیننس کا مسودہ تیار کرلیا، آرڈیننس سے خلاف ضابطہ رہائشی یونٹس کو ایک مرتبہ ہی ریگولرائز کیاجا سکے گا۔
Table of Contents
نسلہ ٹاور کی این او سی دینے کے ذمے داران کےخلاف کارروائی کرسکتے ہیں، فواد چوہدری
وزیر اطلاعات نے کہا کہ جب آپ نے این او سی دے دیا،لوگوں نےخریداری کی،وہاں چیزیں شروع ہوگئیں بڑا مشکل ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آر ڈیننس کے ذریعے ایک مقررہ مدت تک بنائی گئی غیر تجارتی تعمیرات کو قانونی تحفظ دیاجائے گا، آرڈیننس کے ذریعے سابق جج کی سربراہی میں کمیشن بنایا جائے گا۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کی پارکنگ نالے پر بنی ہوئی ہے، فیصل سبزواری
فیصل سبز واری نے کہا کہ سپریم کورٹ سے عدل کی درخواست کرتے ہیں، اورنگی، گجر نالے پر قبضہ غلط ہے، لیکن چھت فراہمی کی ذمہ داری ریاست کی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد مجوزہ آرڈیننس گورنر کو بھیجا جائے گا، گورنر سندھ کی منظوری کی صورت میں آرڈیننس نافذالعمل ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایسی رہائشی عمارات جن کے خالی کروانے سے انسانی المیہ جنم لے سکتا ہو کو بعض شرائط و جرمانے کے ساتھ ریگولرائز کیا جاسکے گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
شناختی کارڈ پر خاتون کے شوہر کی جگہ چیئرمین نادرا کا نام
سپریم کورٹ میں نادرا سینٹر شکر گڑھ کے انچارج محمد بوٹا کی برطرفی کےخلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔
-
وزیراعظم افسران کے تبادلوں پر نظر ثانی کریں ،وزیراعلیٰ سندھ
خیرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ قانون میں ترامیم ہمیشہ مشاورت سے ہوئی ہیں۔
-
ٹیکس کلچر کو فروغ دینے کیلئے عوامی حمایت حاصل کی جائے، شوکت ترین
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ٹیکس کلچر فروغ دینے کےلیے عوامی حمایت حاصل کی جائے۔
-
باکس آفس پر سلمان خان کی فلم’ انتم‘ کی پکڑ مضبوط
بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کی نئی فلم انتم نے ریلیز کے تیسرے دن ہی 2021ء میں پہلے ویک اینڈ میں زیادہ کمائی کرنے والی دوسری فلم بن گئی ہے۔
-
کراچی کی لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر لاہور میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ لاہور آنے پر نوجوان ہوٹل میں لے گیا،اور 3 روز تک زیادتی کرتا رہا، شادی پر اصرار کیا تو نوجوان مجھے ریلوے اسٹیشن پر چھوڑ کر فرار ہوگیا۔
-
الیکٹرانکس مارکیٹ کے تاجر کے اغوا کا مرکزی ملزم گرفتار
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مغوی کا دوست تھا اور اسے زمین دلوانے کے بہانے بلوایا تھا، واردات میں استعمال ہونےوالی گاڑی بھی برآمد کرلی گئی۔
-
سندھ میں کورونا وائرس کے331 نئے کیسز رپورٹ
وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16307نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید331 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
-
پشاور: پی پی یوم تاسیس جلسے کا ٹریفک پلان جاری کردیا گیا
پشاور میں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے جلسے کےلیے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا۔
-
عمران خان ریاست مدینہ کا نام لے کر پارسا نہ بنیں، حافظ حمد اللّٰہ
اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ریاست مدینہ کا نام لے کر زیادہ پارسا بننے کی کوشش نہ کریں۔
-
گوردوارہ کرتارپور کے احاطے میں ماڈلنگ، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس
عثمان بزدار نے کہا کہ کرتارپور میں فوٹو شوٹ کرنے والے ذمہ داروں کیخلاف نہ صرف کارروائی ہوگی بلکہ ہوتی ہوئی نظربھی آئےگی۔
-
پنجاب میں بلدیاتی قانون سازی مشکلات کا شکار
پرویزالہٰی نے ولیج کونسل اور ضلع کونسل کے ساتھ تحصیل کونسل کے نظام کی تجویزدی۔
-
پنجاب حکومت کا آئندہ ہائی ویز اور مرکزی شاہراہوں پر اسکول کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
چیف سیکرٹری نے ہائی ویز، شاہراہوں پر اسکول، اسپتال، پارک کے نزدیک سائن بورڈز، کیٹ آئیز لگانے کی ہدایت کردی۔
-
حکمران ملک اور غریب کا بیڑا غرق کررہے ہیں، سعید غنی
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ حکمران ملک اور غریب عوام کا بیڑا غرق کررہے ہیں۔
-
قائمہ کمیٹی اطلاعات کا مریم نواز کی اشتہارات سے متعلق آڈیو لیک کا نوٹس
فرخ حبیب نے کہا کہ مریم نواز نے کچھ چینلز کو اشتہارات نہ دینے کی بات کی، کمیٹی اس بات کو دیکھ رہی ہے کہ مریم نواز نے کس حیثیت میں ہدایات دیں۔
-
پی ٹی آئی نے یوٹرن لیا، عمران خان نے وعدہ خلافی کی، نیئر بخاری
پیپلز پارٹی کے جنرل سیکریٹری نیئر حسین بخاری نے تحریک انصاف پر یوٹرن لینے اور عمران خان پر وعدہ خلافی کا الزام لگادیا۔
-
سیمینار میں نواز شریف کی تقریر پر حکومتی تنقید مسترد
عاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی تقریر کو بلیک آؤٹ کرنا موجودہ دورمیں میسرآزادی رائے پر سوالات اٹھاتا ہے۔