پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی خطاب کے دوران زبان لڑکھڑا گئی، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی ویڈیوز شیئر کی جانے لگیں۔
لاہور میں کارکنوں سے خطاب کے دوران کبھی ان کی زبان لڑکھڑائی، کبھی انہوں نے کسی کی نقل میں کچھ کہا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر من چلوں کو نیا مشغلہ ہاتھ آگیا۔
Table of Contents
مریم نواز کا حکومت پر 6 ارب روپے رشوت لینے کا الزام
مریم نواز نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ سب اسکینڈلز کا باپ ہے یہ اسکینڈل اس کے تانے بانے بنی گالہ سے ملتے ہیں ۔
اپنے خطاب میں مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کان کھول کر سن لو، تمہیں اب بچانے کوئی نہیں آئے گا، عمران خان مکافات عمل کا شکار ہیں، بڑی رعونت سے کہتے تھے این آر او نہیں دیں گے، آج خود ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر این آر او مانگ رہے ہیں۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کا قافلہ میری اور حمزہ شہباز کی قیادت میں نکلے گا، یہ قافلہ نواز شریف کی ووٹ کو عزت دو کی تحریک کو عزت دلوانے جارہا ہے، جی ٹی روڈ کا کل یہ سفر نواز شریف کے ترقی کے دور میں واپس لے کر جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ کارکنوں نے مشکل ترین حالات کا سامنا کیا، کارکن مشکل حالات کے سامنے ڈٹ کر کھڑے رہے، یہ روز کہتا ہے میرے پاس بڑے پتے ہیں تمہارے پتے خزاں کی طرح جھڑ چکے ہیں، تمہارے پاس صرف ایک ٹرمپ کا پتہ ہے، تم اب استعفیٰ دو اور گھر جاؤ۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ کہتا ہے عوام اس کیلئے گھروں سے نکلیں، عوام ضرور نکلیں گے لیکن تمہیں گھر بھیجنے کیلئے، نیازی ابھی تک بیٹھا ہے لیکن پارٹی کے لوگ ایک ایک کر کے چلے گئے، نواز شریف کی کامیابی کا سہرا ن لیگ کے کارکنوں کو جاتا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
وزیراعظم، ایم کیو ایم قیادت کی ملاقات متوقع
وزیراعظم عمران خان اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کی قیادت کے درمیان کل ملاقات ہوسکتی ہے۔
-
مجھے حکومت ہی نہیں اپوزیشن میں بھی خطرے میں نظر آ رہی ہے، عامر خان
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ ہم تحریک انصاف کے اتحادی ہیں، اُن کے پابند نہیں ہیں۔
-
اگلا وزیراعظم سلیکٹڈ یا الیکٹڈ؟ بلاول اور شہباز کا سوال پر جواب
شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر بھی یاد دہانی کروائی کہ چودہ روز میں اجلاس بلانے کی اپنی آئینی ذمے داری پوری نہیں کی۔
-
بلاول کی بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی سے ملاقات
بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی رہنما نواب زادہ عامر مگسی بھی موجود تھے ، ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
وزیراعظم پاکستان کے یوٹیوب چینل کا نام تبدیل کرکے ’عمران خان‘ کردیا گیا
اس چینل سے وزیراعظم عمران خان کی تقاریر اور انٹرویوز بھی نشر ہوتے رہے ہیں اور چینل کے سبسکرائبرز کی تعداد ایک لاکھ 47 ہزار سے زائد ہے۔
-
خالد مقبول صدیقی کی پیپلز پارٹی سے اتحاد یا معاہدے کی تردید
متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) پاکستان کےسربراہ خالد مقبول صدیقی نےپیپلز پارٹی اور سندھ حکومت سےاتحاد کی تردید کردی۔
-
وزیراعظم نے بہت دیر کردی ہے، رہنما ق لیگ کامل علی آغا
رہنما ق لیگ نے کہا کہ راجہ ریاض بار بار کہہ رہے ہیں کہ ہمارے پاس 27 بندے ہوچکے ہیں، بہت بڑی تعداد ان کے اپنے گھر سے جاچکی ہے ، اب جلسے شروع کردیے تاکہ ثابت کرسکیں کہ مقبولیت بڑھ گئی ہے۔
-
رواں ہفتے 25 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہوگئیں
رواں ہفتے کے دوران ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں مزید 1 اعشاریہ 10 فیصد کا اضافہ ہوا ،جس کے بعد مہنگائی کی مجموعی شرح 15اعشاریہ 67فیصد ہوگئی ہے۔
-
الیکشن کمیشن نے مانسہرہ میں جلسہ پر وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کردیا
الیکشن کمیشن نےمانسہرہ میں جلسے پر وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 28مارچ کو ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر مانسہرہ کے دفتر میں وضاحت کے لیے طلب کیا ہے۔
-
عالیہ حمزہ اور صحافی میں سخت جملوں کا تبادلہ
پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے سوال کیا تو عالیہ حمزہ ملک نے ملیکہ بخاری سے کہا کہ یہ پرسنل ہورہے ہیں چلو یہاں سے چلتے ہیں، جس کے بعد ایم این اے عالیہ حمزہ صحافیوں کا جواب دیے بغیر پریس کانفرنس چھوڑ کر چلی گئیں۔
-
قومی اسمبلی اجلاس میں 341 میں سے کتنے ارکان شریک ہوئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
بلوچستان عوامی پارٹی کے 2،ایم کیو ایم کے 2 ارکان قومی اسمبلی غیر حاضر رہے، مسلم لیگ ق کے 5 ارکان قومی اسمبلی بھی اجلاس سے غیرحاضر رہے۔
-
جوکھیو کیس کے نامزد ایم این اے جام عبدالکریم کی ضمانت منظور
پولیس نے ناظم جوکھیو قتل کیس کے چالان میں جام عبدالکریم کو مفرور قرار دیا تھا حفاظتی ضمانت کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جام عبدالکریم کیس میں مفرور اور دبئی میں مقیم تھے ۔
-
عمران چوہےتم ہو جو عدم اعتماد سے بھاگ رہے ہو، حافظ حمداللّٰہ
حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان پارلیمنٹ سے باہر ہو کے بھی عمران خان کے لئے ڈراؤنا خواب بن چکے ہیں۔
-
ایم کیو ایم کے بعد شاہ محمود کا ق لیگ کی قیادت سے رابطہ
شاہ محمود قریشی کی جانب سے حکومتی اتحادیوں کے ساتھ رابطوں میں تیزی آگئی ہے ، چوہدری برادران کے ساتھ بھی ان کی ملاقات کا وقت طے ہوگیا۔
-
پاکستانی نژاد عاصمہ اشرف کی عوامی خدمات کے اعتراف میں فرانس کا اہم سول ایوارڈ
پاکستانی نژاد خاتون عاصمہ اشرف کو عوامی خدمات کے اعتراف میں فرانس کا اہم سول ایوارڈ ملنا، پاکستان اور بیرون ملک رہائش پذیر ہم وطنوں کے لئے قابل فخر بات ہے۔
-
مانسہرہ جلسہ دیکھ کر اپوزیشن کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کا مانسہرہ کا جلسہ دیکھ کر اپوزیشن کی کانپیں ابھی سے ٹانگ رہی ہیں۔