
بلوچستان کے ضلع خضدار میں وڈھ کے قریب مسافر وین ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 16 زخمی ہوگئے۔
لیویز ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق کراچی سے خضدار جاتے ہوئے وین سڑک کنارے کھڑے ٹریلر سے ٹکرائی۔
لیویز ذرائع نے بتایا کہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
نتھیا گلی میں ہوٹل کی تعمیر کا کنٹریکٹ جون میں دیا گیا، کمپنی ذرائع
ذرائع کا کہنا ہے کہ نتھیا گلی میں ہوٹل کی تعمیر کا کام جاری ہے ،4 سال میں مکمل ہوگا، وزیراعظم عمران خان نے 5 ستمبر کو ہوٹل کا افتتاح کیا۔
-
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش
سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی، ناظم آباد، صدر، شارع فیصل اور آئی آئی چندریگر روڈ سمیت مختلف علاقوں میں یخ بستہ ہواؤں کے ساتھ ہلکی اور تیز بارش سے موسم مزید سہانا ہوگیا ہے۔
-
شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مقرر
شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین کا منصب ملنا اعزاز کی بات ہے، اعتماد کے اظہار پرتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ممنون ہوں۔
-
فون ٹیپ کرنے پر مجھ سے معذرت کی جائے، مریم نواز
مریم نواز نے کہا کہ میں نے کسی کی گفتگو ٹیپ نہیں کی، میری ذاتی گفتگو ریکارڈ کی گئی، وہ حکومتی وزیروں کو ملی، جو انہوں نے ایک نجی چینل کو دی، ڈیل کی ضرورت ان لوگوں کو ہوتی ہے۔
-
گجرات: ہوٹل میں سلنڈر دھماکا، بچے سمیت 9 افراد زخمی
دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ ارد گرد کی دکانوں کے شیشے اور کھڑکیاں بھی ٹوٹ گئیں اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
-
نواز شریف کی جان پیسوں میں ہے اور نیب وہ وصول کرنا چاہتا ہے، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا کہ مریم نواز کی تمام ٹیپس اصلی تھیں،ان کو معافی مانگنی تھی۔
-
یورپ اور امریکا کیلئے جلد پروازیں آپریٹ کریں گے، غلام سرور
وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے تمام ملازمین، پائلٹ انجینیئر اور ایئر ٹریفک کنٹرول کے ملازمین کے کوائف اور ڈگریوں کی تحقیقات ڈیڑھ سال کی طویل مدت میں کی گئی۔
-
پاکستان میڈیکل کمیشن نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کو پرائیویٹ کالجز میں داخلوں سے روک دیا
سندھ حکومت نے کابینہ کی منظوری سے 50 فیصد نمبر حاصل کرنے والے کو داخلہ لینے کا اہل قرار دیا ہے۔
-
پاکستان 23 مارچ کو پھر او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبانی کرے گا، شاہ محمود قریشی
ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے افغان عوام کو امید کی کرن نظر آئی۔
-
عمران صاحب، شہباز شریف کیخلاف ثبوت کب عدالت میں پیش کریں گے؟ مریم اورنگزیب
وزیراعظم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ وہ ٹھوس ثبوت کہاں ہیں جو 3 سال گزرنے کے باوجود سامنے نہیں آسکے؟
-
انٹر سال اول آرٹس و کامرس پرائیویٹ گروپ کے نتائج کا اعلان
چیئرمین انٹر بورڈ نے کہا کہ کامرس پرائیویٹ گروپ میں 2 ہزار 115 امیدواروں رجسٹرڈ ہوئے، ایک ہزار 968 امیدواروں نے امتحان دیا۔
-
اکاؤنٹس ہیک کرکے لاکھوں روپے لوٹنے والا گروہ گرفتار
ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کے دوران 4رکنی گروہ کو گرفتار کیا ہے۔
-
ریلوے کا نئے سال میں نئی مسافر ٹرینیں اور مال گاڑیاں چلانے کا اعلان
ریلوے انجنوں کی کمی نہیں ہے، نئی کوچز ملتے ہی نئی ٹرینیں چل پڑیں گی، سی ای او ریلوے
-
صدر مملکت عارف علوی دوبارہ کورونا میں مبتلا ہوگئے
عارف علوی کا کہنا ہے کہ چار پانچ روز سے میرا گلاخراب تھا، تاہم طبیعت بہتر ہو رہی تھی۔
-
پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کی میت امریکا منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ وجیہہ سواتی کی میت اسلام آباد ایئرپورٹ منتقل کردی گئی، 3 امریکی سفارت کار بھی وجیہہ سواتی کی میت کے ہمراہ ہیں۔
-
احساس سروے کو تصدیقی مراحل کے بعد مکمل کیا گیا، ثانیہ نشتر
اس موقع پر سربراہ عالمی بینک پاکستان ناجی بن حسین احساس ٹیم ڈیجیٹل سروے کی تکمیل پر مبارکباد کی مستحق ہے۔