Categories
Breaking news

خضدار: ایک گھر کے تین بچوں کی اموات، والد کا ڈاکٹر پر غفلت برتنے کا الزام

جنگ نیوز

بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں ایک ہی گھر کے 3 بچے انتقال کرگئے۔

بچوں کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی اموات ڈاکٹر کی غفلت اور غلط ادویات سے ہوئی ہے۔

ادھر اسسٹنٹ کمشنر رحمت مراد کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق بچوں کی اموات خسرے سے ہوئی۔

ڈی ایچ او ڈاکٹر سومار خان کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقے میں میڈیکل ٹیم روانہ کردی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *