Categories
Breaking news

خضدار، مسافر کوچ میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق

Advertisement
Advertisement

خضدار، مسافر کوچ میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق

خضدار کی تحصیل وڈھ میں کراڑو کے مقام پر مسافر کوچ میں آگ لگ گئی۔

آتشزدگی کے نتیجے میں پانچ مسافر جھلس کر جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

خضدارکی تحصیل وڈھ میں کراڑو کے مقام پر کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ میں آگ لگ گئی۔

جس کے نتیجے میں پانچ مسافر جھلس کر جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔

آگ لگنے سے بس مکمل تباہ ہو گئی۔ لیویز حکام کے مطابق آگ اس قدر شدید تھی کہ مسافروں کو جان بچانے کا موقع ہی نہ مل سکا۔

لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *