
مہنگائی کے باعث خرچے پورے نہ ہونے کی شکایت کرنے والے پاکستانیوں کی شرح میں اضافہ ہوگیا ہے۔
پلس سروے کے مطابق جولائی 2020 میں 59 فیصد لوگوں نے ماہانہ اخراجات پورے نہ ہونے کا شکوہ کیا تھا اور اب 72 فیصد افراد اس سے پریشان ہیں۔
اخراجات پورے نہ ہونے سے سب سے زیادہ مڈل کلاس متاثر نظر آیا، سروے میں 78 فیصد نے اخراجات پورے نہ ہونے کا شکوہ کیا۔
26 فیصد پاکستانیوں نے خرچوں میں کمی لانے، 45 فیصد نے پارٹ ٹائم جاب ڈھونڈنے اور 28 فیصد نے ادھار لینے پر مجبور ہونے کا کہا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
تحریک انصاف کے ایک اور رہنما صدارتی نظام کے حامی
سینیٹر فیصل جاوید کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے صدارتی نظام کی حمایت کردی۔
-
لواری ٹنل کے پاس برف باری سے بند سڑک کھل گئی
رپورٹس کے مطابق گاڑیوں میں پھنسے افراد کو چترال روانہ کردیا گیا ہے۔
-
2 لڑکیوں کے اغوا میں ملوث زوہیب قریشی اب تک آزاد
تفتیشی حکام کے مطابق ملزم مہربانوں کی مدد سے متعدد سہولیات سے کئی بار استفادہ کرچکا تھا۔
-
پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کی شدت کم
لاہور میں شرح 9 فیصد، اسلام آباد میں 8 فیصد اور سب سے زیادہ شرح مظفر آباد میں 40 فیصد رہی۔
-
پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ حریف جماعتیں ہیں، کائرہ
انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے زرداری صاحب کا پیٹ پھاڑنے والی بات دس بارہ سال پہلے کی تھی۔
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر داخلہ کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود کی ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
لاہور کی اہم سڑکوں پر ٹریفک روانی بری طرح متاثر، شہری پریشان
لاہور میں اہم سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہے۔ شہر کے معروف علاقوں مال روڈ، ڈیوس روڈ، ایجرٹن روڈ، کینال روڈ اور ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہے۔
-
وزیر اعظم اور سعودی وزیر داخلہ کی ملاقات کا اعلامیہ جاری
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ امید ہے اس فریم ورک سے سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی بڑی تعداد کو پاکستان واپس بھیجا جائے گا۔
-
سی ای سی نے حکومت کے خاتمے کیلئے ہر آئینی راستے کی حمایت کردی، احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) نے حکومت کے خاتمے کی ہر آئینی راستے کی حمایت کردی۔
-
راولپنڈی میں چوری کی بڑی واردات کرنےوالا خواتین گینگ پکڑا گیا
پولیس کے مطابق خواتین گھر میں ملازمت حاصل کرکے لوٹ مار کرتی تھیں، خواتین گینگ کی ایک رکن تاحال گرفتار نہ ہوسکی۔
-
وزیراعظم اکیلے بیٹھ کر گیمز دیکھ رہے تھے، شیری رحمان
پی پی رہنما نے مزید کہا کہ کسی اور ملک نے ایسی تصویر جاری نہیں کی، چین آپ کی تذلیل کبھی نہیں کرےگا۔
-
نیب کا برآمد شدہ 3 ارب سے زائد کی رقم متاثرین میں تقسیم کرنے کا اعلان
چیئرمین نیب کا کہنا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کےخاتمے کیلئے نیب عملی اقدامات پر قانون کےمطابق یقین رکھتا ہے۔
-
حکومت ہر محاذ پر مکمل ناکام ہوچکی ہے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت ہر محاذ پر مکمل ناکام ہوچکی ہے۔
-
آصف زرداری نے تحریک عدم اعتماد پر چوہدری برادران سے حمایت مانگ لی
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی حکمران اتحاد ی جماعت ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور قائمقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات ہوئی ہے۔
-
ڈاکٹر ادیب رضوی جیسے عظیم انسان سندھ پر اللّٰہ کا احسان ہے، آصف زرداری
سابق صدر آصف زرداری نے گمبٹ انسیٹیوٹ میں جگر کی کامیاب پیوند کاری پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
-
پی آئی اے کی اسلام آباد سے ملائیشیا جانے والی پرواز مسافروں کا سامان چھوڑ گئی
پاکستان ایئر لائن (پی آئی اے) کے باکمال لوگ ،لاجواب سروس کے دعویٰ کی نفی کرتا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا۔