
مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ خان صاحب! اسمبلیاں توڑیں تو بے آسرا آپ ہوں گے ہم نہیں۔
وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے وزیر داخلہ رانا ثناء کے ہمراہ پرید کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، مذاکرات ان کی ضرورت ہیں ہماری نہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں الیکشن اپنے وقت پر ہوں ، خواجہ سعد رفیق اگر آپ مذاکرات چاہتے ہیں توفیصلہ پی ڈی ایم کرےگی، ماضی میں بھی غیر رسمی رابطے ہوئے ہیں ، مذاکرات کا عمل سیاست کاحصہ ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ 2018 کا الیکشن عمران خان کو چوری کرکے دیا گیاتھا، پونے چار برس عمران خان وفاق میں حکمراں رہے ، آئینی جمہوری تبدیلی کے نتیجے میں عمران خان کا دور ختم ہواجس کے بعد عمران خان کی سازشیں ایک ایک کرکے ناکام بنائیں ۔
ن لیگی رہنما نے کہا کہ آپ سنجیدہ بات کریں گے تو سنجیدہ جواب ملے گا ، یہ اسمبلیاں توڑیں گے تو آئین اور قانون کےمطابق جواب دیاجائےگا، یہ استعفے دے کر بھاگ جاتے ہیں ، یہسہولت کاروں کےساتھ مل کر کھیلتے رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومت سے قانون سازی میں تعاون کیا اور ہربارہمیں این آراو کا طعنہ دیاگیا، ی ہ پہلے وزیراعظم تھے جو نشستیں پھلانگ کر پارلیمنٹ میں آتے تھے تاکہ اپوزیشن سےآنکھ نہ ملانی پڑے۔
قومی خبریں سے مزید
-
پنجاب، خیبرپختونخوا نے وفاق سے شکایتوں کے انبار لگا دیے
پنجاب اور خیبرپختونخوا نے وفاق سے شکایتوں کے انبار لگا دیے اور فوری فنڈز کی ادائیگی کا مطالبہ کر دیا۔
-
فضل الہٰی کی گرفتاری سے متعلق ڈپٹی اسپیکر کو خط
پولیس نے رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی کی گرفتاری سے متعلق ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو خط لکھ دیا ہے۔
-
آپ لوگ صرف پیٹ بھرنے کیلئے نوکری کرتے ہیں، عدالت ایس بی سی اے پر برہم
سندھ ہائی کورٹ نے رفاہی پلاٹ پر غیرقانونی تعمیرات سے متعلق کیس پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ صرف پیٹ بھرنے کے لیے نوکری کرتے ہیں۔
-
پی پی رہنما وقار مہدی بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وقار مہدی کے مقابلے میں اپنے امیدوار کے کاغذات واپس لے لیے۔
-
مریم اورنگزیب کی خالہ سابق سینیٹر نجمہ حمید کا انتقال، پارٹی رہنماؤں کا اظہار تعزیت
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی خالہ سابق سینیٹر نجمہ حمید گزشتہ شب انتقال کر گئیں۔
-
عمران خان کی پنجاب میں طلبہ یونینز کی فوری بحالی کی ہدایت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان سے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر (وی سی) اصغر زیدی نے ملاقات کی ہے۔
-
عمران خان نے کافی کچھ سیکھ لیا ہو گا اب سنجیدگی آ جانی چاہیے، مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کو بات چیت کرنی ہے تو اس میں کنڈیشن نہیں لگائی جاتی، پاکستان کی بہتری کے لیے بات چیت ضروری ہے۔
-
عمران خان کی بات کو کبھی سنجیدہ نہیں لیا، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ میں نے عمران خان کی بات کو کبھی سنجیدہ نہیں لیا۔
-
بلدیاتی الیکشن: راولاکوٹ کے 2 مقامات پر ہنگامہ آرائی، پولنگ متاثر
آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے، راولا کوٹ میں 2 مقامات پر ہنگامہ آرائی کی وجہ سے پولنگ کا عمل متاثر ہو گیا ہے۔
-
دہشتگردوں کی سہولت کاری کیس، ڈاکٹر عاصم کی بریت کیلئے درخواست دائر
ڈاکٹر عاصم حسین نے دہشت گردوں کے علاج کی فراہمی میں سہولت کاری کے کیس میں بریت کے لیے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔
-
حکومت، عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر سنجیدہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے مونس الہٰی کے انٹرویو کے سوال کا شعر کی صورت میں جواب دیا۔
-
عمران نے غیرمشروط مذاکرات کی پیش کش نہیں کی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کاکہنا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات کی کوئی غیر مشروط پیش کش نہیں کی۔
-
آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا
آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے، پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
-
سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو سردی کا سامنا
-
موٹروے M1، M2 کے کچھ سیکشن دھند کے سبب بند
موٹر وےایم 2 شدید دھند کے سبب لاہور سے خانقاہ ڈوگرہ تک بند کر دی گئی۔
-
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 4.5 شدت کا زلزلہ
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔