
خانیوال میں مبینہ ذہنی معذور شخص نے کلہاڑی کے وار کرکے اپنی 2 قریبی رشتے دار خواتین کو قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق نواحی بستی پیر شاہ میں ایک شخص نے کلہاڑی کے وار کر کے اپنی قریبی رشتے دار خواتین کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کیا۔
پولیس نے بتایا کہ بیچ بچاؤ کرنے والی 13 سالہ لڑکی کو بھی شدید زخمی کردیا۔
پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم مبینہ طور پر ذہنی مریض ہے، تاہم مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا چین کے سفیر کے نام خط
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کراچی یونیورسٹی دہشت گردی واقعے کے بعد چین کے سفیر کے نام خط لکھ دیا۔
-
سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا، وزارت داخلہ
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیا گیا ہے۔
-
عمران خان سے ملاقات کیا بات ہوئی؟ جسٹس (ر) ثاقب نثار نے بتادیا
سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں ہونے والی بات چیت پر اظہار خیال کیا ہے۔
-
آرمی چیف کا ایل او سی اور اطراف کے علاقوں کا دورہ، آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ
آرمی چیف نے چکوٹھی سیکٹر میں کنٹرول لائن پر تعینات فوجیوں سے بات چیت کی اور فوجی جوانوں کے ساتھ وقت گزارا، آئی ایس پی آر
-
وقت آیا تو وزیراعظم میرٹ کے مطابق آرمی چیف تعینات کریں گے، خواجہ آصف
وزیر دفاع نے کہا کہ عمران خان کا زوال ان کی اپنی حرکتوں کی وجہ سے ہوا ہے۔
-
وزیر داخلہ کا خودکش بمبار خاتون کے شوہر کی گرفتاری کی تصدیق سے گریز
وزیر داخلہ نے کہا کہ جلد ملزمان انصاف کے کٹہرے میں ہوں گے۔
-
جامعہ کراچی خودکش دھماکے کا مبینہ سہولت کار گرفتار
مشتبہ شخص کو سی ٹی ڈی نے موبائل فون کے لنک کی وجہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔
-
مریم نواز کا عمران خان اور ثاقب نثار کی ملاقات پر تبصرہ
مریم نواز نے کہا کہ صداقت اور امانت جیسے مقدس الفاظ کو بھی داغ دار کیا گیا۔
-
عمران خان اقتدار میں ہماری 14 سیٹیں چوری کرنے کے بعد آئے تھے، وسیم اختر
رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ ہم ملک اور جمہوریت کی خاطر آپ کے ساتھ چلتے رہے۔
-
عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، حافظ حمد اللّٰہ
ترجمان پی ڈی ایم نے کہا کہ میرا تحفہ میری مرضی والے نے بیت المال کے تحفوں کی قیمت کا تعین بھی اپنی مرضی سے کیا۔
-
ایم کیو ایم حکومت سے باہر نہیں رہ سکتی، مصطفیٰ کمال
سربراہ مصطفٰی کمال نے کہا کہ سارے تجربات کرلئے کراچی میں چالیس سال سے ایم کیوایم کی حکمرانی رہی۔ ایم کیوایم حکومت سے باہر نہیں رہ سکتی۔
-
کراچی پولیس کے افسران کو مقدمات پر اخراجات کی رقوم کے چیک مل گئے
کراچی پولیس میں تفتیش کے شعبہ میں ناقص کارکردگی کی بڑی وجہ مقدمات پر آنے والے اخراجات کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی قرار دیا گیا تھا۔
-
آئی ایم ایف کا پاکستان کو کرنٹ اکاؤنٹ کنٹرول میں لانے پر زور
خبر ایجنسی کے مطابق حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کا حجم اور دورانیہ بڑھانے کی درخواست کی۔
-
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر کی ملاقات
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے اسلام آباد میں امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر نے ملاقات کی ہے۔
-
کراچی یونیورسٹی حملے کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، رانا ثناء اللّٰہ
رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ دہشت گردی واقعے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔
-
شہباز اور حمزہ کے خلاف منی لانڈرنگ مقدمے میں آج کی سماعت کا تحریری حکم جاری
تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ تمام ملزمان فرد جرم کے لیے اپنی حاضری یقینی بنائیں۔