Categories
Breaking news

خانہ کعبہ کو دوبارہ غلاف سے مکمل ڈھانپ دیا گیا، جانیے تفصیلات

Advertisement
Advertisement

خانہ کعبہسعودی عرب میں حج سیزن کے آغاز پر غلاف کعبہ اْوپر اْٹھا دیاجاتا ہے، جسے حج سیزن کے اختتام پر واپس نیچے کر دیا جاتا ہے۔

گزشتہ روز حج سیزن کے اختتام پر غلاف کعبہ کا اْٹھا ہوا حصہ نیچے کرنے کی متبرک تقریب ہوئی جس میں 40 ماہرین کی ٹیم نے حصہ لیا۔

مسجد الحرام کی انتظامیہ نے حج موسم ختم ہونے پر غلاف کعبہ کا اٹھا ہوا حصہ اتار کر شاذروان کے سونے کے ہکس سے باندھ دیا۔

گزشتہ رات اْٹھا ہوا غلاف کعبہ شاذروان کے سونے کے ہک سے باندھنے کے دوران کورونا وائرس سے بچائوکے لیے حفاظتی تدابیر کے تحت مکمل کی گئی۔

شروعات شاذروان کے سونے کے ہک نصب کرکے کی گئی۔ غلاف کعبہ اور حلقوں کو ایک دوسرے سے جوڑنے کے لیے رسی کا انتظام کیا گیا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *