Categories
Breaking news

خالی نشستوں پر 10 فروری سے قبل الیکشن نہیں ہوسکتا، الیکشن کمیشن

خالی نشستوں پر 10 فروری سے قبل الیکشن نہیں ہوسکتا، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سینیٹ کی خالی ہونے والی نشستوں پر انتخابات کا انعقاد 10فروری 2021سے قبل نہیں ہوسکتا۔

Advertisement

ای سی آئین وقانون کے مطابق مناسب وقت پر انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے گا، سینیٹ کے نصف ارکان 11 مارچ کو ریٹائر ہوجائیں گے۔

Table of Contents

x
Advertisement

علاوہ ازیں الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے 51 حلقوں کے ووٹرز کے اعداد و شمار جار ی کردیئے۔

جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق صوبے میں کل ووٹرز کی تعداد 48 لاکھ 1131 ہے جس میں مردوں کی نسبت خواتین کے ووٹ 14 اعشاریہ 72 فیصد کم ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *