Categories
Breaking news

خاتون سے مبینہ تعلق، پیرس کے آرچ بشپ کا استعفیٰ منظور

پوپ فرانسس نے پیرس کے آرچ بشپ کا استعفیٰ قبول کرلیا۔ آرچ بشپ مشعل اوپتی نے 2012 میں ایک خاتون کے ساتھ ’’مبہم‘‘ تعلقات کا اعتراف کیا تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آرچ بشپ مشعل اوپتی نے پوپ فرانسس کو خط بھیجا تھا جس میں انہوں نے مستعفی ہونے کی رضامندی ظاہر کی تھی۔

رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فرانس میں 70 سالوں کے دوران 3 ہزار پادری جنسی زیادتیوں میں ملوث رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.