Categories
Breaking news

حیدرآباد میں پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریاں

Advertisement
حیدرآباد میں پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریاں

حیدرآباد میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریاں، مختلف مقامات پر استقبالیہ کیمپ قائم کردیے گئے۔

شاہراہوں، عمارتوں کو پارٹی جھنڈوں اور قائدین کی تصاویر سے سجادیا گیا۔

Table of Contents

x
Advertisement

پیپلزپارٹی کی میزبانی میں آج ہونے والے جلسے سے بلاول بھٹو زرداری، مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر قائدین خطاب کریں گے۔

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی میزبانی میں پی ڈی ایم کا پاور شو ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ یہ فساد کرتے ہیں اور اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں،ملک کو آرڈیننس فیکٹری بنادیا گیا ہے۔

​​

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *