Categories
Breaking news

حیدرآباد میں ڈی ایس پی کو اپنے ہی گن مین نے گولی ماردی

حیدر آباد میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) قاسم آباد فیض محمد دایو کو ان کے گن مین نے سرکاری کلاشنکوف سے گولیاں مار کر قتل کردیا۔

کانسٹیبل کی جانب سے فائرنگ کرنے کا واقعہ پکوڑا چوک پر پیش آیا۔

ڈی ایس پی قاسم آباد فیض علی کو زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔

فائرنگ کرنے والے گن مین پولیس کانسٹیبل آصف چانڈیو کو گرفتارکرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *