
مہاجر قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ حکومت کی کراچی سے ناانصافی پر لوگ جمع ہوئے ہیں۔
باغ جناح میں جلسہ عام سے خطاب میں آفاق احمد نے کہا کہ ہمیں پاکستانی بننے کا درس نہ دیا جائے، یہ قوم آج بھی منظم و متحد ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ کی ضرور نہیں، ہماری قوم کے بچوں کو تعلیم سے کوئی دور نہیں کرسکتا ہے۔
ایم کیو ایم چیئرمین نے مزید کہا کہ ڈومیسائل کے نام پر کوٹا سسٹم رائج کیا گیا، جس نے ہمیں ملازمتوں اور تعلیم سے محروم کیا، حکومت سے مطالبہ ہے کہ کوٹہ سسٹم ختم کیا جائے۔
اُن کا کہنا تھا کہ کچی آبادیوں کے لوگ بجلی چوری کرتے ہیں لیکن ان کے کنکشن نہیں کاٹے جاتے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
عالمی حالات میں صدر پیوٹن کا دلیرانہ بیان خوشگوار ہوا کا جھونکا ہے، شجاعت حسین
حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
ہوٹل سے غیرملکی وفد کو نیشنل اسٹیڈیم لے جانے والی گاڑیوں کو ٹریفک حادثہ
پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثے سے متعلق قافلے میں شامل سیکیورٹی موبائل افسر نے کنٹرول روم پر اطلاع دی۔
-
ادارے کی کوئی پالیسی 20 سال کیلئے نہیں ہوتی ہے، محمد زبیر
سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ ادارے کی کوئی 20 سال کی پالیسی نہیں ہوتی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ سچ سامنے آئے۔
-
سوات: بالائی علاقوں میں برف باری، سیاحوں کا حسین مقامات کا رخ
سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری شروع ہو ئی تو ملک بھر سے سیاحوں نے حسین مقامات کا رخ کرلیا۔
-
مری میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع، سیاحوں کا رش، ٹریفک جام
ملکہ کوہسار مری ميں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوتے ہی موسم سرد ہوگیا۔
-
ریفائنریز سے یومیہ 6 ہزار ٹن فرنس آئل اٹھایا جارہا ہے، حماد اظہر
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ آئی پی پیز نے ریفائنریز سے اضافی فرنس آئل اٹھانا شروع کر دیا ہے، ریفائنریز سے یومیہ 6ہزار ٹن سے زیادہ فرنس آئل اٹھایا جا رہا ہے ۔
-
جماعت اسلامی لاہور کی مہنگائی کیخلاف کفن بردار ریلی
جماعت اسلامی لاہور نے مہنگائی کے خلاف کفن بردار ریلی نکالی ،شرکاء نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
-
سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد پہنچ گئے
سابق صدر آصف علی زرداری وفاقی دارلحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔
-
سندھ حکومت فروری، مارچ میں بلدیاتی الیکشن کروانے کیلئے تیار ہے، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت فروری یا مارچ میں بلدیاتی الیکشن کروانے کےلیے تیار ہے۔
-
بانی متحدہ سے بات چیت نہیں ہوسکتی، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے صاف الفاظ میں کہا ہے کہ بانی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) الطاف حسین سے بات چیت نہیں ہوسکتی ہے۔
-
طالبان حکومت کے 100 دن، لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے سو دن، ضیاالدین یوسفزئی
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے والد ضیا الدین یوسفزئی نے طالبان حکومت کے افغانستان میں سو دن مکمل ہونے پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ طالبان حکومت کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے سو دن مکمل ہوگئے ہیں۔
-
بچی حرمین کا 12 گھنٹے میں پوسٹ مارٹم کیوں نہ ہوسکا؟ وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بچی حرمین کی میت کا 12 گھنٹے تک پوسٹ مارٹم نہ کیے جانے کا نوٹس لے لیا۔
-
وجہیہ سواتی قتل کیس: ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
عدالت نے ملزم کے والد اور ملازم کو بھی تین دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس تحویل میں دے دیا۔
-
قومی سلامتی، افغان صورتحال پر نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس کل طلب
قومی سلامتی امور اور افغانستان کی صورتحال پر نیشنل سیکیورٹی کمیٹی (این ایس سی) کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔
-
پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس کہیں پر بھی ہوسکتا ہے، نثار کھوڑو
پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ پارٹی کی سینٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی ( سی ای سی ) کا اجلاس کہیں پر بھی ہوسکتا ہے۔
-
علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ کو لینڈنگ کیلئے کھول دیا گیا
ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ ملتان ایئرپورٹ سے اڑنے والا نجی طیارہ لاہور ائیر پورٹ پر لینڈ کر گیا۔