Categories
Breaking news

حکومت کی ریکوزیشن پر چیئرمین سینیٹ نے اجلاس طلب کرلیا

حکومت کی ریکوزیشن پر چیئرمین سینیٹ نے اجلاس طلب کرلیا

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ اجلاس آج شام ساڑھے 5 بجے طلب کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ نے اجلاس حکومتی سینیٹرز کی ریکوزیشن پر طلب کیا ہے، ریکوزیشن پر 26 اراکین کے دستحط موجود ہیں۔

صدر عارف علوی نے سینیٹ اجلاس کی سمری پر دستخط نہیں کیے۔

صدر نے سینیٹ اجلاس نہیں بلایا تو چیئرمین سینیٹ نے خود طلب کرلیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *