Categories
Breaking news

حکومت کورونا کیسز بڑھنے پر بچوں کی زندگی کا سوچے، چودھری مونس الہٰی

Advertisement

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے و مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث پنجاب حکومت کوبچوں کی زندگی کے بارے میں سوچنے کا مشورہ دے دیا۔

تعلیمی اداروں میں تعطیلات موخر کرنےپر چودھری مونس الہٰی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسزمیں تشویشناک اضافہ ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

چودھری مونس الہٰی نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا فیصلہ 23 نومبر تک موخر کردیا گیا ہے۔

مونس الہٰی نے کہا کہ صوبائی وزارت تعلیم خطرناک صورتحال میں بچوں کی زندگیوں اور والدین کاسوچے، جبکہ اس حوالے سے سیاست نہیں طلبا کی حفاظت کو مقدم رکھاجائے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *