
حکومت نے ناقص کارکردگی والے بورڈز کی ازسر نو تشکیل کا فیصلہ کیا ہے، ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تبدیل ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ این ٹی ڈی سی کا بورڈ بھی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جبکہ سوئی سدرن و ناردرن کمپنی کے بورڈ بھی تبدیل ہوں گے، نئے بورڈز میں اہل افراد کو شامل کیا جائے گا۔
ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ بورڈز کی ازسر نو تشکیل کا مقصد اداروں کی کارکردگی بہتر بنانا ہے، پلاننگ کمیشن اور متعلقہ وزارتوں کو ٹاسک دیدیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ موجودہ بورڈ اراکین کی کارکردگی بھی جانچنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اراکین نے بورڈز اجلاسوں میں کس حد تک شمولیت کی، چیک کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق ڈسکوز میں میٹریل خریداری میں تاخیر کے ذمہ داران بورڈ تھے، سوئی ناردرن کمپنی کے بورڈ اراکین بھی کارکردگی نہ دکھا سکے، ڈسکوز اور سوئی گیس کمپنیاں نقصانات کم نہ کر سکیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
سپریم کورٹ سے جلد اچھی خبریں متوقع ہیں، شیخ رشید
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فوج عوام کی رائے کی قدر کرتی ہے، جلد امپورٹڈ حکومت سے جان چھوٹے گی
-
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پرجانبداری کا الزام ، PTI کی درخواست پر سماعت
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی ممنوع فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر مبینہ جانبداری کے الزام کی درخواست کی سماعت جاری ہے، درخواست میں 17سیاسی جماعتوں کے خلاف کیسز کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنےکی استدعا کی گئی ہے۔
-
پرویز الہٰی کی حمزہ شہباز کیخلاف درخواست، پولیس سے جواب طلب
لاہور کی سیشن عدالت نے پرویز الہٰی کی حمزہ شہباز و دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنےکی درخواست پر پولیس کو 29 اپریل تک جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
-
پی ٹی آئی کا کل الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے سامنے احتجاج کا اعلان
چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر کل دوپہر 12 بجے الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے سامنےاحتجاج کیا جائے گا۔
-
پاکستانی وزیر خزانہ کے ساتھ بامقصد بات چیت ہوئی، IMF
آئی ایم ایف مشن چیف پاکستان نیتھن پورٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وزیر خزانہ کے ساتھ بامقصد بات چیت ہوئی ہے۔
-
ہمارے خاندان میں خلا پیدا کرنے کی سازش ہوئی، مونس الٰہی
گجرات میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے خلاف جب بھی سازش ہوئی، (ن) لیگ کے ہاتھوں ہوئی۔
-
پی ٹی آئی کا وزیراعظم کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا
-
پی ٹی آئی کی نظر میں 30 مارچ سے قبل ہم نفیس تھے، امین الحق
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی نظر میں ہم 30 مارچ سے قبل نفیس اور باوفا تھے ،اچانک ہم دہشت گرد اور بےوفا بن گئے۔
-
مراسلے کو جلسوں میں تماشا بنادیا گیا، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے سفارتی مراسلے کو جلسے، جلوسوں میں تماشہ بنا کر ملکی مفاد کو نقصان پہنچایا جارہا ہے۔
-
حمزہ شہباز کا حلف، وزیراعظم ہاؤس کا صدر کو خط
خط میں لکھا گیا ہے کہ اس سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ کے حکم کی پیروی لازمی ہے اور اس میں غور و خوض کی کوئی گنجائش نہیں۔
-
لندن، ایون فیلڈ کے اطراف پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج
مظاہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فوری انتخابات کرائے جائیں، احتجاج کے باعث ایون فیلڈ کے اطراف پولیس کی نفری موجود رہی۔
-
الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام، پی ٹی آئی کی درخواست پرسماعت آج ہوگی
درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو ہدایت کی جائے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ جانبدارانہ رویہ نا رکھے۔
-
وزیراعظم کی اپنے والدین کی قبروں پر فاتحہ خوانی
قبل ازیں لاہور کے دورے کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا، انہوں نے قیدیوں سے ملاقات کی اور جیل انتظامات کا جائزہ لیا۔
-
ڈیفالٹ کا کوئی چانس نہیں، ہمیں مشکل فیصلے کرنا ہوں گے، مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہمیں مشکل فیصلے کرنے ہوں گے، ملک کے ڈیفالٹ کرنے کا کوئی چانس نہیں۔
-
عمران خان کی کاسہ لیسی کیلئے شاہ محمود بلاول بھٹو کو طعنے دے رہے ہیں، ترجمان بلاول ہاؤس
شاہ محمود قریشی کی جانب سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری پر تنقید کے جواب میں ترجمان بلاول ہاؤس نے اپنا رد عمل دے دیا۔
-
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 2 ارب ڈالر اضافی رقم ملنے کا امکان
واشنگٹن میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے پاکستان کے مذاکرات مثبت رہے ہیں، جس کے بعد 2 ارب ڈالر اضافی رقم ملنے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔