Categories
Breaking news

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا فیصلہ کرلیا؟ بڑی خوشخبری

Advertisement
Advertisement

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا فیصلہ کرلیا؟ بڑی خوشخبری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا گیا۔

نجی ٹی وی سماء کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے تین روپے لٹر تک کمی کا ورکنگ پیپر تیار کرلیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد 15 نومبر کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا جائے گا اور نئی قیمتی کا اطلاق 16 نومبر سے ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 16 نومبر سے پٹرول ساڑھے 3 روپے فی لٹر سستا کردیا جائے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ڈھائی روپے کی کمی کی توقع ہے۔

جسٹس وقار سیٹھ کی میت ان کے گھر منتقل کردی گئی

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںبزنس

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *