
بزنس مین گروپ کے چیئرمین زبیر موتی والا نے کہا ہے کہ حکومت نے یہ وعدہ کیا تھا کہ گیس بلاتعطل ملے گی، مگر حکومت نے وعدہ پورا نہیں کیا۔
پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 12 سے 14 گھنٹے تک گیس کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے۔
x
Advertisement
زبیر موتی والا کا کہنا تھا کہ جنوری میں صورتحال تباہ کن ہوجائے گی، انڈسٹری بڑے بحران میں آجائے گی۔
واضح رہے کہ ترجمان پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ ملک میں کہیں بھی گھریلو، صنعتی اور کمرشل صارفین کیلئے گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جا رہی تاہم گیس پائپ لائنوں کے اختتام پر واقع علاقوں میں کم گیس پریشر کی شکایات موصول ہو رہی ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
53 فیصد اہل کراچی انٹرنیٹ کے ذریعے دنیا سے رابطے میں
گیلپ پاکستان نے کراچی کے شہریوں کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا
-
مسلم لیگ (ن) نے استعفے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن گھٹا دی
استعفے 31دسمبر کو نہیں 23 دسمبر تک جمع کرائے جائیں، مسلم لیگ (ن) نے ارکان کو استعفے جمع کرانے کی ڈیڈلائن میں کمی کر دی۔
-
پنجاب: مختلف محکموں کے سیکرٹریز کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
نوٹیفکیشن کے مطابق وجیح اللّٰہ کنڈی کو سیکریٹری آئی اینڈ سی اور وقاص علی محمود کو سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن تعینات کیا گیا ہے
-
شمالی بلوچستان کے متعدد اضلاع سردی کی لپیٹ میں
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو سے تین روز تک بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف رہے گا
-
کورونا کی روک تھام کیلئے ہنگامی طور پر اقدامات اٹھائے، چیف سیکریٹری بلوچستان
کوئٹہ سمیت 24 اضلاع سے کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں جبکہ صوبے کے دیگر باقی 9 اضلاع سے کوئی کیس رپورٹ نہیں ہو رہا ہے، فضیل اصغر
-
ملک میں 69 فیصد ہاؤسنگ سوسائٹیاں رجسٹرڈ نہ ہونے کا انکشاف
سرکاری دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں 69 فیصد رئیل اسٹیٹ کاروبار رجسٹرڈ نہیں یا بوگس کاغذات پر ہوتا ہے۔
-
پیپلز پارٹی نے ضمنی انتخابات میں ٹکٹ کیلئے درخواستیں طلب کرلیں
فرحت اللّٰہ بابر کا کہنا تھا کہ این اے 45 کرم اور پی کے 63 میں پارٹی ٹکٹ کے لیے امیدوار 26 دسمبر تک درخواستیں بھیجیں
-
مولانا شیرانی کی ناراضی ایسی نہیں کہ منایا نہ جاسکے، کامران مرتضیٰ
کامران مرتضیٰ نے کہا کہ اپوزیشن کی جماعتوں میں دراڑیں پیدا کی جارہی ہیں، ہماری پارٹی میں بھی دراڑیں پیدا کی جارہی ہیں۔
-
یو این مبصر کی گاڑی پر بھارتی فائرنگ، پاکستان نے نئی دلی کا موقف مسترد کردیا
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملے کی مذمت کا اعادہ کرتا ہے
-
ملتان اور حیدر آباد میں گیس پریشر میں کمی اور بندش، شہریوں کا مظاہرہ
ملتان اور حیدر آباد میں گیس پریشر میں کمی اور بندش کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین کا کہنا تھا کہ سخت سردی میں گیس نہ ہونے سے گھر وں میں چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں۔
-
مودی اور حواری پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لیے کسی حد تک بھی جاسکتے ہیں ، مشاہد حیسن
مشاہد حسین نے کہا کہ 24گھنٹے کے اندر پاکستان نے بھارت کے 2جہاز گرائے ،پائلٹ کو بھی گرفتار کیا تھا، کیا اس معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا گیا؟۔
-
ملتان میں وائلڈ لائف کا گھر پر چھاپہ، دو شیر، دو چیتے برآمد، مالک فرار
ملتان میں محکمہ وائلڈ لائف نے ایک گھر پر چھاپہ مارا اور گھر کی بالائی منزل پر پالے گئے دو شیر اور دو چیتے برآمد کر لئے جبکہ گھر کا مالک فرار ہو گیا۔
-
گلگت بلتستان کے مختلف شہروں میں برف باری و بارش، موسم مزید سرد
بلتستان ڈویژن میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اسکردو، گانچھے، شگر کے بالائی علاقوں میں تیز برفباری جاری ہے
-
بلوچستان میں مردوں کی نسبت خواتین ووٹرز 15 فیصد تک کم، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے 51 حلقوں کے ووٹرز کے اعداد و شمار جار ی کردئیے۔ صوبے میں کل ووٹرز کی تعداد 48 لاکھ1131ہے جس میں مردوں کی نسبت خواتین کے ووٹ 14 اعشاریہ 72 فیصد کم ہیں۔
-
وفاقی حکومت کراچی کو 50 فائر ٹینڈرز فراہم کرے گی
وزارت منصوبہ بندی نے کہا ہے کہ کراچی کو پچاس جدید فائر ٹینڈرز فراہم کیے جا رہے ہیں، ایک ارب 40 کروڑ روپے لاگت کے یہ فائر ٹینڈرز چین سے کراچی کیلئے روانہ ہو چکے ہیں۔
-
پشاور میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
پشاورکے علاقہ شاہ قبول میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ دوزخمی ہوگئے۔