
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ حکومت نے خود ہی اعتراف کر لیا کہ کل اسلام آباد میں پی ڈی ایم کا بہت بڑا شو تھا۔
Table of Contents
x
Advertisement
جیل حکام نے مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو لاہور کی احتساب عدالت پہنچا دیا۔

شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کو نوٹس بھیج دیا
شہزاد اکبر کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مریم اورنگزیب کےالزامات شہزاد اکبرکوفعال کردارنبھانےسے روکنےکی کوشش ہیں۔

اس موقع پر مسلم لیگ نون کے کارکن بڑی تعداد میں احتساب عدالت کے باہر موجود تھے جنہوں نے اپنی قیادت کے حق میں نعرے بلند کیئے۔
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب بھی احتساب عدالت پہنچیں جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔
یہ بھی پڑھیے
- پاکستان کی ہتک عزت کا دعویٰ کس پر کیا جائے؟ مریم اورنگزیب کا سوال
- براڈ شیٹ نے نیب نیازی گٹھ جوڑ اور مشرف کا منہ کالا کر دیا ہے، مریم اورنگزیب
انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کا کام ہے کہ مرکزی ملزم نے اعتراف کر لیا، اب جلد سزا سنائی جائے، ان حکمرانوں کا ہر روز ایک نیا اسکینڈل سامنے آ رہا ہے۔
مریم اورنگزیب کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت ناکام ہو کر گر چکی ہے، یہ قومی خزانے سے کمیشن مانگتے پکڑے گئے، ایسا کرپٹ ٹولہ پاکستانی تاریخ میں کبھی نہیں آیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی: سیوریج لائن کی تبدیلی، جہانگیر روڈ ٹریفک کیلئے بند
کراچی کے جہانگیر روڈ پر تین ہٹی سے گرومندر جانے والی سڑک پر سیوریج لائن کی تبدیلی کا کام جاری ہے۔
-
سندھ اور پنجاب میں دھند کے ڈیرے، حدِ نگاہ صفر
ملک کے دو صوبوں سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں اس وقت دھند کا راج ہے، کئی جگہ حدِ نگاہ صفر ہو گئی۔
-
قتل کے الزام میں گرفتار ملازمہ پولیس موبائل سے فرار
کراچی میں قتل کے الزام میں گرفتار ملازمہ پولیس موبائل سے چھلانگ لگاکر فرار ہوگئی، لاکھوں روپے چوری کرنے کے الزام میں گھر میں کام کرنے والی 2 ملازمائیں گرفتار، جبکہ ڈالمیاسے بھتہ خور کو گرفتار کرلیاگیا۔
-
پنجگور سے کراچی آنیوالی کوچ کو حادثہ، 8 افراد جاں بحق
پنجگور سے کراچی آنے والی مسافر کوچ کو حادثے کے نتیجے میں 8 افراد جاں اور 20 زخمی ہوگئے۔
-
جھوٹے مقدمے ہمیں نہیں روک سکتے، رانا ثناء ﷲ
انہوں نے کہا کہ جس دن فیصلہ آیا کہ تحریک انصاف نے بھارت سے فنڈ لیے، یہ کالعدم بھی ہوں گے اور مقدمے بھی درج ہوں گے۔
-
وزیراعلیٰ سندھ پر راولپنڈی میں ریفرنس سندھ پر حملہ ہے، شازیہ مری
شازیہ مری کا کہنا تھا کہ نیب کو بی آر ٹی، آٹا اسکینڈل، چینی اسکینڈل اور دیگر اسکینڈلز نظر کیوں نہیں آتے
-
ملک دشمن قوتوں کا بیانیہ نواز شریف نے اپنا رکھا ہے، فرخ حبیب
اپوزیشن یادداشت پیش کرنے کی بجائے اپنی فنڈنگ کے ذرائع کی رسیدیں جمع کروائیں، پارلیمانی سیکریٹری برائے ریلویز
-
وزیراعظم عمران خان کی کورونا ویکسین کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت
وزیراعظم عمران خان نے منظور شدہ کورونا ویکسین کے حصول اور فراہمی کے اقدامات تیز کی ہدایت کردی ۔
-
کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، رینجرز پر حملوں میں ملوث دہشتگرد گرفتار
ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد کا کہنا تھا کہ گرفتار دہشتگرد کا تعلق سندھ ریوولیشن آرمی اصغر شاہ گروپ سے ہے
-
شیخوپورہ: کھیل کے دوران جھگڑے پر نوجوان قتل
ڈی پی او شیخوپورہ کے مطابق کرکٹ میچ کے دوران مذاق جھگڑے کی شکل اختیار کر گیا
-
پشاور میں ٹیکسی پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ٹیکسی کار کا ڈرائیور محفوظ رہا جبکہ موٹرسائیکل سوار ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے
-
اپوزیشن اتحاد کے جلسے میں لیڈر زیادہ، کارکن کم تھے، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کے جلسے میں لیڈر زیادہ اور کارکن کم تھے ۔
-
حکمرانوں نے ملکی معیشت تباہ کردی، احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا ، پاکستان کے عوام عمران خان سے حساب لیں گے۔
-
علی رضا عابدی قتل کیس: ملزمان کا کال ڈیٹا عدالت میں پیش
پولیس کے مطابق علی رضا عابدی کے قتل کے لیے نامعلوم شخص نے ملزمان کو 8 لاکھ روپے دیے، مقتول کے قتل ميں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل جلادی گئی
-
لاہور اور گرد و نواح میں شدید دھند بدستور موجود، پروازیں متاثر
ایئرپورٹ زرائع کے مطابق علامہ اقبال ائیرپورٹ پر دھند کے باعث حد نگا کم ہونے پر پی آئی اے کی مدینہ جانے والی پرواز پی کے 9747 کو روک دیا گیا، پرواز اب صبح آٹھ بجے مدینہ روانہ ہوگی
-
بلوچستان میں کورونا وائرس کے 18 نئے مریضوں کی تشخیص، ایک کا انتقال
بلوچستان میں کورونا میں مبتلا ایک اور مریض کا انتقال ہوگیا، جس کے بعد صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 191 تک پہنچ گئی۔ صوبے کےچار اضلاع میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کےاٹھارہ نئے مریض سامنے آگئے جبکہ کورونا میں مبتلا نو مریض صحت یاب ہوگئے۔