
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت نے آج مرکز میں ہلڑ بازی کا منصوبہ بنایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے لوگ بھی باہر آنا چاہتے ہیں، لیکن ہم نے انہیں روکا ہے۔
خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ہم پنجاب میں 200 کا نمبر کراس کرگئے ہیں، عمران خان کے امیدوار کو کچھ سمجھ نہیں آرہا۔
ہار کے بعد تشدد پر اُکسانے کا حساب دینا ہوگا، شہباز کی عمران کو وارننگ
شہباز شریف نے کہا کہ وہ پُرامن راستے پر گامزن ہیں ، ووٹنگ کا جو نتیجہ آئے گا، تسلیم کریں گے۔
لیگی رہنما نے کہا کہ جماعت اور قیادت اہم ہوتی ہے مگر ریاست سے اہم کوئی نہیں ہوتا، پاکستان سب سے اوپر ہے، سیاسی مفادات، دھڑے بندی، گروپ بندی اس سے بہت نیچے ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
ترجمان وزیراعظم آفس کا عدم اعتماد سے متعلق خبروں پر بیان
ترجمان وزیراعظم آفس نے کہا ہے کہ عدم اعتماد سے متعلق ایک میڈیا چینل پر بےبنیاد خبریں چلائی جارہی ہیں۔
-
متحدہ اپوزیشن کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب
رپورٹس کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔
-
پرویز الہٰی کو اکثریت سے کامیاب کروائیں گے، عثمان بزدار
تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں ارکان اسمبلی کی بڑی تعداد موجود تھی۔
-
کراچی کے آسمان پر شہاب ثاقب گرنے کا نظارہ
ماہرین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شہابی پتھر خلا سے زمین کی جانب تیز رفتاری سے آتے دیکھا گیا۔
-
تشدد کا سہارا لینے والے پی ٹی آئی کے افراد کو گرفتار کرنا چاہیے، مریم نواز
مریم نواز نے کہا کہ عمران خان جو کچھ آج کررہا ہےوہ ان کےخلاف چارج شیٹ ہے، چارج شیٹ میں اضافہ ہورہا ہے،فہرست طویل تر ہوتی جا رہی ہے۔
-
ڈی آئی خان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث تھے۔
-
اسٹیبلشمنٹ سے میں نے کوئی راستہ نکالنے کا نہیں کہا، وزیراعظم عمران خان
وزیر اعظم نے کہا کہ بہت کم لوگوں کو میری حکمت عملی پتا ہے بات باہر نکل جاتی ہے، 35 سال ان کی حکومت رہی ملک کو لائف سپورٹ مشین پرڈالا کس نے ، آپ کو غریبوں کی فکر ہوتی تو پسا واپس ملک میں لاتے۔
-
شکر ہے فارم ملی اور اسے برقرار رکھا، امام الحق
انہوں نے کہا کہ بابر اعظم اور میری دوستی ہے اور اس دوستی کا گراؤنڈ میں بہت فائدہ ہوتا ہے۔
-
کیا صدر ایمرجنسی لگا سکتے ہیں؟ فروغ نسیم کا جواب دینے سے گریز
وزارت لی تو وعدہ تھا اپنے اجداد کی طرح دن رات کام کروں گا، وعدہ پورا کیا اور اپنی قوم کا سر فخر سے بلند کیا، فروغ نسیم
-
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ، رینجرز سیکیورٹی کے دو گارڈز زخمی
ایس ایس پی سینٹرل معروف عثمان کے مطابق زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔
-
تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ، وزیراعظم آفس متحرک
ذرائع کے مطابق اپوزیشن اور ان کےحمایت یافتہ ایم این ایز کےداخلے میں تاخیری حربے استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
-
قومی اسمبلی کے کل کے اجلاس کا 6 نکاتی ایجنڈا جاری
ایجنڈے کے مطابق قائد حذب اختلاف شہباز شریف کی جانب سےپیش کی گئی قرار داد پر ووٹنگ کی جائےگی۔
-
ہار کے بعد تشدد پر اُکسانے کا حساب دینا ہوگا، شہباز کی عمران کو وارننگ
شہباز شریف نے کہا کہ وہ پُرامن راستے پر گامزن ہیں ، ووٹنگ کا جو نتیجہ آئے گا، تسلیم کریں گے۔
-
کراچی میں کل سے درجہ حرارت میں کمی کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
-
حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کا ہنگامہ آرائی کا منصوبہ
حکومت کا منصوبہ یہ بھی ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کرنے والوں کو ڈی چوک سے آگے رسائی دے دی جائے۔
-
وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ، اراکین کی تعداد سامنے آگئی
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے عشائیہ میں 140ارکان پارلیمنٹ شریک ہیں۔
-
مجھے ہٹاکر امریکی حمایت یافتہ حکومت لانے کی کوشش ہورہی ہے، عمران خان
عمران خان نے کہا کہ عدم اعتماد ووٹنگ کے نتائج کیسے مان سکتا ہوں جب پورا عمل ہی غیر معتبر ہو، جمہوریت اخلاقی بالا دستی پر کام کرتی ہے۔
-
اسلام آباد: ریڈ زون میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں ایک سے زائد افراد کےجمع ہونے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
-
ترین گروپ میں توڑ پھوڑ شروع، 3 اراکین کی پرویز الہٰی سے ملاقات
ترین گروپ کے 3 اراکین نے مسلم لیگ (ق) کے رہنما پرویز الہٰی سے ملاقات کی ہے اور وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں ان کی حمایت کا اعلان کردیا۔
-
آپ کا کپتان نہیں پتہ کہ کل کیا کر دے، وزیراعظم عمران خان
عمران خان نے کہا کہ جو ان لوگوں نے امریکا کے ساتھ ملکر کیا ہے ایسا کبھی نہیں ہوا اس ملک میں، چوروں اور امریکا کی سازش کے خلاف عوام کھڑے ہوں۔