Categories
Breaking news

حکومت حواس باختہ ہو گئی ہے، مریم نواز

Advertisement

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت حواس باختہ ہو گئی ہے، انہیں سمجھ نہیں آ رہی کیسے جواب دیا جائے۔

مریم نواز نے اپنے انٹرویو پر حکومتی رد عمل پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ یہ مکمل حواس باختہ ہیں، انہیں سمجھ نہیں آ رہی کہ کیسے جواب دیا جائے، جب ہی ایسی حرکتیں کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

انہوں نے کہا کہ ایک خاص مقصد کے تحت انٹرویو کو مسخ کیا جا رہا ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ مجھے معلوم ہے اس کے پیچھے کون اور کیوں ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *