
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاپولیشن کونسل کے قیام کی 70ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب میں تجویز پیش کی ہے کہ بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے صوبے الگ وزارتیں قائم کریں۔ جلد اس کے لیے نیشنل ایمرجنسی پلان دیا جائے گا۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ ہفتے نیشنل ٹاسک فورس کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن چکا ہے۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہی کی طرح بڑھتی آبادی بھی خطرے کی گھنٹی ہے۔ پاکستان کی آبادی 2 فیصد سالانہ کی رفتار سے بڑھ رہی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
پاکستان سمیت دنیا کے بہت سے خطے موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار ہو رہے ہیں، شیری رحمان
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو حالیہ بارشوں سے بہت زیادہ جانی اور مالی نقصان ہوا، دنیا کے بہت سے خطے موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار ہو رہے ہیں۔
-
پی ٹی آئی دور میں پی آئی اے نقصانات میں ریکارڈ اضافے کا انکشاف
دستاویز کے مطابق پی ٹی آئی کے پہلے 4 ماہ اور اتحادی حکومت کے 6 ماہ میں 6 کروڑ 96 لاکھ 676 روپے نقصان ہوا۔
-
جامعہ کراچی نے بی اے پرائیوٹ سال دوم کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا
جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر سید ظفرحسین نے جمعرات کی رات بی اے پرائیوٹ سال دوم کے سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
-
پاکستان اور بھارت میں کرپشن ایک جیسی ہے، احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا کہ سی پیک پر پیش رفت روک کر ہم نے سنہری موقع کھویا ہے، روپے کو گرانے سے مہنگائی پیدا ہوئی، مہنگائی روکنے کیلئے شرح سود بڑھا کر معاشی ترقی روک دی۔
-
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کا چار روزہ اردو میلہ سج گیا
-
وزیراعلیٰ کے اسمبلی تحلیل کرنے کے اختیارات کیا ہیں؟
آئینی ماہرین کے مطابق صوبے کے وزیر اعلیٰ کا اسمبلی تحلیل کرنے کا اختیار دو طرح کی آئینی صورتحال میں معطل ہو جاتا ہے۔
-
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 139روپے 13پیسے مہنگا
11روپے 79 پیسے مہنگی ہونے کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 215 روپے 95 پیسے فی کلو مقرر کر دی گئی۔
-
الیکشن کمیشن کو عمران نے اتنی گالیاں دیں کہ اب فیصلہ ان کےحق میں نہیں آسکتا، رانا ثناء
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اگر پنجاب اسمبلی توڑی گئی تو صوبے میں نئے الیکشن کروا دیں گے۔
-
سندھ حکومت کا پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے ملزمان کو ایم پی او کے تحت 3 ماہ نظر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
عمران خان نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا
وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے کہا کہ عمران خان کے کہنے پر پنجاب اسمبلی تحلیل کرنےمیں رتی بھر تاخیر نہیں ہوگی۔
-
کراچی: شوہر کو قتل کرکے ٹکڑے کرنے اور دیگچی میں پکانے والی مجرمہ رہا
عدالت نے شریک ملزم ظہیر کی اپیل منظور کرتے ہوئے ملزم کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔
-
ایم کیو ایم پاکستان کو لندن میں کیس دائر نہیں کرنا چاہیے تھا، فاروق ستار
ایم کیوایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان نے 2020 میں لندن کی عدالت میں کیس داخل کیا تھا۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی جس میں مجھےبھی بیان دینا پڑا۔
-
خاتون جج کو دھمکانے پر عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ جاری
جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلے میں شک کا فائدہ دینے والے پیراگراف سے اختلاف کیا۔
-
عمران خان جو فیصلہ کریں گے پرویز الہٰی اس پر عمل کریں گے، پرویز خٹک
پرویز خٹک نے کہا کہ چوہدری اور ہم سب ایک ہیں، خان صاحب ہم سب کے لیڈر ہیں، جو فیصلہ ہو گا وہ آپ کے سامنے آ جائے گا۔
-
دیکھتا ہوں وہ کتنے ایم پی ایز بناتا ہے، آصف زرداری
آصف زرداری نے کہا کہ اگر وہ اسمبلیاں نہیں توڑیں گے تو ہم اپوزیشن کرتے رہیں گے۔
-
وسائل متحرک کرنے کیلئے کمیشن تشکیل، اشفاق تولہ سربراہ مقرر
کمیشن کا کام ریونیو سے متعلقہ پالیسیوں کا جائزہ لے کر بہتری کی تجاویز مرتب کرنا ہے۔