Categories
Breaking news

حکومت بجٹ میں اہم اعداد و شمار کو چھپائے گی، شیری رحمٰن کا دعویٰ

 حکومت بجٹ میں اہم اعداد و شمار کو چھپائے گی، شیری رحمٰن کا دعویٰ

پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمٰن نے دعویٰ سے کہا ہے کہ حکومت بجٹ میں اہم اعداد و شمار کو چھپائے گی۔

ایک بیان میں شیری رحمٰن نے مزید کہا کہ تباہی سرکار اپنی نااہلی کا ذمے دار پچھلی حکومتوں کو ٹھہرائے گی۔

انہوں نے استفسار کیا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر پارلیمانی نگرانی کو کیوں نظرانداز کیا گیا؟

وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز بھی شریک ہونگے۔

پی پی سینیٹر نے ایک اور سوال کیا کہ 90 دن میں نیا پاکستان بنانے والوں کو 1000 دن ہو گئے، کہاں ہے نیا پاکستان؟

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *