
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا اتحادی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ حکومت بائیکاٹ کر کے دم دبا کر بھاگ گئی ہے۔
فرخ حبیب نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ نالائقِ اعظم کو وزیرِ اعلیٰ بنانا تھا تو لوٹوں کے ووٹ کاسٹ کروا لیتے ہیں، مگر انہوں نے ڈپٹی اسپیکر سے غیر آئینی رولنگ لے لی۔
انہوں نے کہا کہ 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر نواز شریف لندن بیٹھے ہوئے ہیں، ان کا ہمشہ سے وتیرہ رہا ہے کہ اسے خرید لو یا اس کی ویڈیو آڈیو نکال لو، اِنہوں نے ہمیشہ ضمیروں کا سودا کیا۔
فرخ حبیب کا مزید کہنا ہے کہ جن کی پنجاب میں سیٹیں نہیں وہ چاچے مامے بنے ہوئے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ بلاول کے چہرے پر خوشی صاف واضح ہو رہی تھی، اِنہوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ ن لیگ کو ذلیل کرنا ہے اور تابوت میں آخری کیل ٹھونکنی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
دریائےچناب میں طغیانی، 20 دیہات زیرِ آب، ہائی الرٹ جاری
دریائے چناب میں طغیانی آنے کی وجہ سے 20 دیہات زیرِ آب آ گئے۔
-
پرویز الہٰی کو آج ہی وزیرِ اعلیٰ دیکھ رہا ہوں: پرویز خٹک
پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو آج ہی وزیرِ اعلیٰ دیکھ رہا ہوں۔
-
اسد عمر کی سیمینار میں زبان پھسل گئی
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر کی اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے برداشت اور عدم برداشت کے موضوع پر سیمینار میں خطاب کے دوران زبان پھسل گئی۔
-
کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری
صوبہ سندھ میں شدید بارشوں کے پیشِ نظر تمام متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ وہ الرٹ رہیں اور ضروری اقدامات کریں۔
-
کراچی: گرین لائن بس سروس آج بحال کرنے کی کوشش
ترجمان کے مطابق آپریشن انشاء اللّٰہ آج دوپہر 12 بجے سے شروع ہوجائے گا۔
-
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف کیس کی سماعت کا حکم نامہ جاری
سپریم کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس کی سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا۔
-
پہلی مرتبہ سنا کہ سپریم کورٹ کا بائیکاٹ کیا جا رہا ہے: فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم نے پہلی مرتبہ سنا ہے کہ سپریم کورٹ کا بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔
-
حکومت میں شامل لوگوں نے خود کو 11 سو ارب روپے کا NRO دیا: شبلی فراز
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حکومت میں شامل لوگوں نے خود کو 11 سو ارب روپے کا این آر او دیا، یہ لوگ نہیں چاہتے کہ ان کا احتساب ہو۔
-
حب ڈیم مکمل بھرنے کے نشان سے ساڑھے 3 فٹ اوپر چلا گیا
کراچی اور بلوچستان کے علاقوں کو پانی سپلائی کرنے والے بلوچستان کے حب ڈیم میں پانی کی سطح مکمل بھر جانے کے نشان 339 فٹ سے ساڑھے 3 فٹ بلند ہو گئی۔
-
ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف سماعت، جسٹس اعجازالاحسن اور فاروق نائیک میں دلچسپ مکالمہ
چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ درخواست کی سماعت کر رہا ہے، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر بھی بینچ میں شامل ہیں۔
-
یاسمین راشد سمیت 14 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 5 اگست تک توسیع
پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما یاسمین راشد سمیت 14 ملزمان کے خلاف توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں عدالت نے عبوری ضمانتوں میں 5 اگست تک توسیع کر دی۔
-
کراچی: بارش کے بعد خیابانِ شہباز اور گرو مندر چوک ٹریفک کیلئے بند
کراچی میں وقفے وقفے سے جاری بارش کے باعث ڈی ایچ اے نے خیابان شہباز سڑک ٹریفک کے لیے بند کردی۔
-
کراچی میں کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش جاری
24 جولائی کی شب شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ تاحال تھمنے کا نام نہیں لے رہا جبکہ کراچی میں آج بھی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بلوچستان میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی
بلوچستان میں شدیدبارشوں اورسیلاب نے تباہی مچادی ہے۔
-
گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش اسلام آباد میں ہوئی
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش اسلام آباد میں ہوئی۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس سے کُل اموات 30 ہزار 470 ہو گئیں
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء سے 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔