Categories
Breaking news

حکومت ایم کیو ایم کو پورٹ اینڈ شپنگ کی وزارت دینے کو تیار

حکومت ایم کیو ایم کو پورٹ اینڈ شپنگ کی وزارت دینے کو تیار

تحریک انصاف کی حکومت اتحادی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کو ایک اور وزارت دینے کی پیشکش کرے گی۔

حکومتی ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کو پورٹ اینڈ شپنگ کی وزارت دیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی وفد اس حوالے سے آج رات ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات کرے گا۔

وزیراعظم کی پرویز الہٰی سے ملاقات، اپوزیشن کو بڑا سرپرائز

وزیراعظم عمران خان سے چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات میں اپوزیشن کےلیے بڑا سر پرائز سامنے آگیا۔

ذرائع کے مطابق پورٹ اینڈ شپنگ کی وزارت میں پہلے ہی بھی دلچسپی کا اظہار کرتی رہی ہے، اس لیے حکومت نہیں یہ دینے کی پیشکش کرے گی۔

وفاقی حکومت نے اتحادی ق لیگ کو وزارت اعلیٰ پنجاب کی پیشکش کی جو پرویز الہٰی نے قبول کرلی ہے، اسی تناظر میں عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.