Categories
Breaking news

حکومت اور ٹی ایل پی معاہدے پر کل اہم اجلاس

Advertisement

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے حکومت کے معاہدے پر کل اہم اجلاس میں غور کیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدار ت اہم اجلاس ہوگا، جس میں ٹی ایل پی سے حکومتی معاہدے پر غور کیا جائے گا۔

پرائم منسٹر ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے اس اجلاس میں وزیر خزانہ شاہ محمود قریشی، وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیر مذہبی امور نور الحق قادری شریک ہوں گے۔

حکومت نے ٹی ایل پی سے معاہدے پر عمل درآمد کے لیے گزشتہ روز کمیٹی بھی تشکیل دی تھی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *