اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف لائی جانے والی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لئے وفاقی وزراء کا اتحادیوں سے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے، حکومتی وفد نے ایم کیو ایم کی قیادت سے ملاقات کی ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی قیادت میں حکومتی وفد نے ایم کیو ایم کی قیادت سے ملاقات کی، جو پرویز خٹک، اسد عمر، علی زیدی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل پر مشتمل تھا۔
ایم کیوایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی، وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم ملاقات میں شریک ہیں جبکہ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق،خواجہ اظہارالحسن بھی ملاقات میں شریک تھے۔
Table of Contents
ق لیگ سے ملاقات کے بعد وفاقی وزراء کا وفد بی اے پی سے ملنے پہنچ گیا
بی اے پی کے سردار اسرار ترین، میراحسان اللّٰہ ریکی،اورروبینہ عرفان بھی موجود تھے ، ملاقات میں تحریک عدم اعتماد، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایم کیوایم کے رہنما عامر خان، وسیم اختر،جاوید حنیف اور صادق افتخار بھی شامل تھے۔
دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں تحریک عدم اعتماد اور ملک کی سیاسی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی قیادت کے ساتھ ملاقات انتہائی حوصلہ افزا رہی، موجودہ حالات متقاضی ہیں کہ جمہوری تقاضوں کی تکمیل کے لیے ملاقاتوں کا تسلسل برقرار رہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
مریم اور حمزہ کے لیے کھانے میں دیسی مرغ، مٹن، مچھلی اور قورمہ تیار کیا گیا
مریم نواز کی پسندیدہ ڈش پالک گوشت اور حمزہ شہباز کی پسندیدہ ڈش سِری پائے بھی خاص طور پر بنوائے گئے ہیں۔
-
فرخ حبیب کا کل وزیراعظم عمران خان پر اعتماد پلس ہوجانے کا دعویٰ
وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ کل وزیراعظم عمران خان پر اعتماد پلس ہوجائے گا۔
-
تبدیلی تو آچکی صرف اعلان باقی ہے، مریم نواز
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہتبدیلی تو آچکی ہے صرف اعلان باقی ہے، حکومت جاچکی ہے بس خدا حافظ کہنا رہ گیا ہے اور ہم وہی کہنے اسلام آباد جارہے ہیں۔
-
پورا ملک اسلام آباد کی طرف امڈ آیا، 28 مارچ کو جلسہ ہوگا، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پورا ملک اسلام آباد کی طرف امڈ آیا ہے۔
-
وزیراعظم جوش خطابت میں الٹی بات کہہ گئے
ہمیشہ نواز شریف پر امپائر سے مل کر کھیلنے کا الزام لگانے والے عمران خان نے کہا کہ نواز شریف نے کبھی کوئی میچ امپائر کو ملا کر نہیں کھیلا۔
-
ن لیگ کے مارچ کے دوران راستے میں سائن بورڈ آگیا
کنٹینر پر موجود مریم نواز، حمزہ شہباز، مریم اورنگزیب اور دیگر شرکاء کو کچھ لمحوں کے لیے نیچے ہونا پڑا۔
-
شہباز گل نے پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری کی تردید کردی
ذرائع وزیراعلیٰ پنجاب کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے حکم پر صوبائی اسمبلی تحلیل کی جاسکتی ہے۔
-
تحریک عدم اعتماد ایوان میں 172 کا وننگ اسکور پوسٹ کرکے جیتی جائے گی، احسن اقبال
اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ کپتان نیازی،آپ سے بہتر کون جانتا ہے کہ میچ اسٹیڈیم میں تماشائی بھرنے سے نہیں جیتا جاتا۔
-
بھارتی قید سے رہائی کے بعد سمیرا بیٹی سمیت پاکستان پہنچ گئی، عرفان صدیقی
بھارت میں قید پڑی پاکستانی خاتون سمیرا اپنی بیٹی کے ساتھ پاکستان واپس پہنچ گئی۔
-
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا اہم آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے علاقے سبی میں سیکیورٹی فورسز نے بی این اے سے تعلق رکھنے والے 6 دہشت گرد ہلاک کردیے ہیں ۔
-
پنجاب اسمبلی توڑنے کی بات ہم تک بھی آئی ہے، حمزہ شہباز
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ بہت بڑی خوشخبری آنے والی ہے سونامی سے عوام کو چھٹکارہ حاصل ہوگا۔
-
مریم نواز کو والد کی یاد ستانے لگی
میاں صاحب آپ آجائیں آپ کی ضروت پڑ گئی ہے، مریم نواز کا ٹوئٹ
-
الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو، سراج الحق اور شہریار آفریدی کو نوٹسز جاری کردیے گئے
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخاب کے دوسرے مرحلے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو نوٹس جاری کردیے۔
-
ق لیگ سے ملاقات کے بعد وفاقی وزراء کا وفد بی اے پی سے ملنے پہنچ گیا
بی اے پی کے سردار اسرار ترین، میراحسان اللّٰہ ریکی،اورروبینہ عرفان بھی موجود تھے ، ملاقات میں تحریک عدم اعتماد، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کیلیے سمری تیار کرلی، ذرائع
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری تیار کرلی ہے۔
-
ایم کیو ایم وفد اسلام آباد پہنچ گیا، وزیراعظم سے ملاقات طے نہیں، ذرائع
حکومت کی اہم اتحادی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا وفد کراچی سے اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔