Categories
Breaking news

حکومتی اقدامات کی تشہیر کیلئے 1 ارب روپے منظور

Advertisement
حکومت اقدامات کی تشہر کیلئے 1 ارب روپے منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے حکومتی اقدامات کی تشہری مہم کے لیے1 ارب روپے کی منظوری دے دی۔

وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، جس میں حکومتی اقدامات کی تشہری مہم کے لیے 1 ارب روپے کی منظوری دی گئی۔

ذرائع کے مطابق ای سی سی نے تشہری مہم کے فنڈز کی منظوری وزارت اطلاعات کی درخواست پر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

ذرائع کے مطابق تشہری مہم کے لیے منظور کیے گئے فنڈز تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کی مد میں خرچ ہوں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *