Categories
Breaking news

حکمرانوں کے جلسہ نہ روکنے کے دعوے پر یقین نہیں: عمران نذیر

حکمرانوں کے جلسہ نہ روکنےکے دعوے پر یقین نہیں: عمران نذیر

مسلم لیگ نون لاہور کے جنرل سیکریٹری خواجہ عمران نذیر کہتے ہیں کہ حکمرانوں نے لاہور جلسہ نہ روکنے کا دعویٰ کیا ہے جس پر ہمیں یقین نہیں۔

خواجہ عمران نذیر کی درخواستِ ضمانت منظور

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے مسلم لیگ نون کے رہنما اور رکنِ پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔

مسلم لیگ نون لاہور کے جنرل سیکریٹری خواجہ عمران نذیر سیشن کورٹ لاہور پہنچ گئے، اس موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے یہ بات کہی۔

x
Advertisement

جنرل سیکریٹری نون لیگ لاہور نے کہا کہ کہنے کو تو ملک میں جمہوریت ہے لیکن جمہوری آزادیاں نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

ان کا مزید کہنا ہے کہ 13 دسمبر کو لاہور کی آواز اسلام آباد تک جائے گی، عمران خان کنٹینر اور بریانی دینے کی بجائے پرچے دے رہے ہیں۔

خواجہ عمران نذیر کا یہ بھی کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون شیروں کا نام ہے اور شیر مایوس نہیں ہوتے، 13 دسمبر کو لاہور جاگے گا اور بھر پورجلسہ ہو گا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *