
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی سیاسی ڈرامہ بازی سے لوگ اکتا گئے ہیں۔
لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ تخریبی سیاست نے ملک کا ہر شعبہ تباہ کردیا، معیشت کی تباہی اور مسائل کا ذمہ دار برسراقتدار طبقہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم، پی پی اور پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھ رہی ہیں، تینوں سیاسی قوتوں کے نظریات ایک جیسے مگر مفادات میں ٹکراؤ ہے۔
امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ مرکزی و صوبائی حکومتیں خرابی کا ملبہ ایک دوسرے پر ڈال رہی ہیں، حکمرانوں کی سیاسی ڈرامہ بازی سے لوگ اکتا گئے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ظالم جاگیرداروں اور کرپٹ سرمایہ داروں نے معیشت اور معاشرت تباہ کردی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
ن لیگ، پیپلز پارٹی ارکان نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروادی گئی۔
-
شمالی وزیرستان میں دھماکا، فوجی جوان سمیت 3 افراد شہید
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق میران شاہ میں ہونے والے اس خودکش دھماکے میں 33 سالہ نائیک عابد شہید ہوئے۔
-
بلوچستان میں جیلوں کی سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کی ہدایات
کوئٹہ سے بلوچستان کے محکمہ داخلہ کا مزید کہنا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر کے پیش نظرہدایات جاری کی گئی ہیں۔
-
وفاق نے توانائی بچت پر ہنگامی پلان تیار کرلیا
وفاقی حکومت نے توانائی کی بچت سے متعلق بڑے فیصلوں پر مشتمل پلان تیار کرلیا ہے۔
-
اسلامیہ کالج کراچی کے متاثرہ طلبہ کی دور دراز علاقوں میں منتقلی کا فیصلہ
اسلامیہ کالج کراچی کے متاثرہ طلبہ کو شہر کے دور دراز علاقوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
-
جسے زرداری چاہیں گے وہی وزیر اعلیٰ پنجاب آئے گا، علی حیدر گیلانی
علی حیدر گیلانی کی بلاول ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ پنجاب میں آپ کے اتحاد کا وزیر اعلیٰ آ رہا ہے؟
-
ایم کیو ایم کے نامزد افسران کی 3 اضلاع میں بطور ایڈمنسٹریٹر تقرری میں پیشرفت
کراچی کے 3 اضلاع میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے نامزد سرکاری افسران کی بطور ایڈمنسٹریٹر تقرری کے معاملے میں پیشرفت ہوئی ہے۔
-
معاشی استحکام کا حل نئے انتخابات ہیں، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کا حل نئے انتخابات ہیں۔
-
پی ٹی آئی سینیٹرز کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹرز نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا۔
-
زرداری سے چوہدری سالک کی ملاقات، شجاعت کیلئے خصوصی پیغام
ذرائع کا کہنا ہے کہ سالک حسین اپنے والدچوہدری شجاعت کو آصف زرداری کے جواب سے آگاہ کریں گے۔
-
بنوں: سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ پر دہشتگردوں کا حملہ
ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ دہشت گرد ہتھیار پھینک دیں ورنہ سخت کارروائی کی جائے گی۔
-
پرویز الہٰی سے حکومتی رابطوں پر تحریک انصاف کے کان کھڑے ہوگئے
عمران خان کی ہدایت پر شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کے سینئر ارکان کی ٹیم لے کر میدان میں آگئے۔
-
پی ٹی آئی ارکان کے استعفے اکٹھے منظور نہیں ہوسکتے، اسپیکر کا جواب ذرائع
ذرائع کے مطابق اسپیکر استعفوں کے معاملے کا شکور شاد کے استعفے کے تناظر میں بھی جائزہ لے رہے ہیں، شکور شاد استعفیٰ منظوری کے خلاف عدالت گئے اور اسے دباؤ کا نتیجہ قرار دیا تھا۔
-
پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کےلیے درخواست دائر کردی گئی۔
-
پرویز الہٰی کی وارننگ نظر انداز، عمران خان نے آج پھر جنرل باجوہ کو نشانے پر رکھ لیا
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ میری حکومت گرانے کا واحد ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہے، جنرل (ر) باجوہ موجودہ سیاسی اور معاشی بحران کے ذمہ دار ہیں۔
-
عمران خان کی ارکان اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی ارکان اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔