
مسلم لیگ ن کی رہنما، ممبر صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے مسجد نبویؐ پر پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر سعودی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے۔
حنا پرویز بٹ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں اُنہوں نے مسجدِ نبوی ﷺ پر پیش آنے والے واقعے کی مذمت کی ہے۔
حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ ’میں سعودی حکومت سے مطالبہ کرتی ہوں کہ مسجد نبوی ﷺ کا تقدس پامال کرنے والے تمام افراد کو ایسی سخت سزا دی جائے کہ آئندہ کوئی ایسی گھٹیا حرکت کرنے سے پہلے ہزار بار سوچے۔‘
Table of Contents
مسجد نبویؐ واقعے پر شاہد آفریدی اور محمد یوسف کا ردّعمل
مسجد نبوی ﷺ میں گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے پر قومی کرکٹرز شاہد آفریدی اور محمد یوسف کی جانب سے بھی شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز مسجد نبویؐ کی زیارت کے موقع پر بعض افراد کی جانب سے کابینہ اراکین کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔
وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا اس سے متعلق کہنا تھا کہ نفرت، تعصب اور گمراہی کی دلدل میں دھنسے یہ بدقسمت دربارِ نبویؐ کے آداب بُھلا بیٹھے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
کسی پر جھوٹے مقدمات بنانے کے حق میں نہیں: شاہ زین بگٹی
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے انسدادِ منشیات شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ ہم کسی پر جھوٹے مقدمات بنانے کے حق میں نہیں ہیں۔
-
عمران خان کا ذہنی معائنہ کروانا چاہیے، عطا تارڑ
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ذہنی معائنہ کروانا چاہیے، جو روضۂ رسولؐ پر ہوا اس پر عمران خان کو معافی مانگنی چاہیے۔
-
شیخ رشید کو حرم شریف میں پیش آئے واقعے کا پہلے سے علم تھا؟
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو پہلے سے معلوم تھا کہ حرم پاک میں پاکستان کے حکومتی وفد کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔
-
یوسف رضا گیلانی کیخلاف شواہد نہیں، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے خلاف کوئی شواہد نہیں، اس لیے ان کے خلاف کارروائی نہیں کی جائے گی۔
-
پنجاب اسمبلی ہنگامہ، 11 ایم پی ایز کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
لاہور کی سیشن عدالت نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت کرتے ہوئے 11 ارکانِ پنجاب اسمبلی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔
-
شاہ زین بگٹی کے گارڈز کی قاسم سوری پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، علی زیدی
علی زیدی کی جانب سے قاسم خان سوری پر ہونے والے حملے پر ردِ عمل دیا گیا ہے۔
-
علی محمد خان کی مسجدِ نبوی ﷺ میں نعرے بازی کی مذمت
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے مسجدِ نبوی ﷺ میں کی گئی نعرے بازی کی مذمت کی ہے۔
-
مسجدِ نبوی ؐ کا واقعہ عمران خان کے بدترین اختتام کا آغاز ہے: محسن داوڑ
رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ نے مسجد نبوی ﷺ میں پیش آئے واقعے پر سابق وزیرِ اعظم کو مخاطب ہو کر کہا ہے کہ عمران خان صاحب! یہ واقعہ آپ کے بدترین اختتام کا آغاز ثابت ہو گا۔
-
حلف کا معاملہ، حمزہ شہباز کا تیسری بار ہائیکورٹ سے رجوع
مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے وزارت اعلیٰ کا حلف نہ لینے کے خلاف تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔
-
کراچی میں گرمی کا نیا ریکارڈ قائم
شہرِ قائد کراچی آج بھی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے۔
-
مسجد نبویؐ واقعہ: مولانا طارق جمیل کا ردّ عمل بھی سامنے آگیا
وزیراعظم شہباز شریف اور اُن کے وفد پر مسجد نبوی ﷺ میں نعرہ بازی کیے جانے پر مولانا طارق جمیل کا بھی بیان سامنے آگیا۔
-
قاسم سوری نے تھانہ کوہسار میں اندراجِ مقدمہ کی درخواست دیدی
سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں اندراجِ مقدمہ کی درخواست دے دی۔
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی روضۂ رسول ﷺ پر دوبارہ حاضری
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی ؐمیں روضۂ رسول ﷺ پر دوبارہ حاضری دی ہے۔
-
غم کی ایسی کیفیت ہے جو دور نہیں ہو رہی، علامہ طاہر اشرفی
چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ غم کی ایسی کیفیت ہے جو دور نہیں ہو رہی، آقائے دوجہاں کے دربار میں حاضری پر جاتے ہوئے جوشرمساری ہے وہ ناقابل بیان ہے۔
-
روضہ رسول ﷺ کی توہین قابل مذمت ہے، مولانا فضل الرحمٰن
سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ روضہ رسول اللّٰہﷺ کی توہین قابل مذمت ہے، حرم کے تقدس کا تقاضا تک نہیں دیکھا کیا گیا۔
-
قاسم سوری اور جمہوری وطن پارٹی کے کارکنوں میں ہاتھا پائی
اسلام آباد کی کوہسار مارکیٹ میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور جمہوری وطن پارٹی کے کارکنوں میں ہاتھا پائی ہوگئی۔