Categories
Breaking news

حمزہ شہباز کی حلف برداری میں تاخیر کا امکان

حمزہ شہباز کی حلف برداری میں تاخیر کا امکان

نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری تاخیر کا امکان ہے۔

حمزہ شہباز کے حلف کی تقریب کے لیے پنجاب حکومت کا طیارہ کافی دیر سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر موجود ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارہ چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی کو لاہور لانے کے لیے اسلام آباد ایئر پورٹ پر موجود ہے، تاہم چیئرمین سینیٹ آج لاہور نہیں آسکیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب آج ہونا ممکن نہیں ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.