Categories
Breaking news

حمزہ اور نیمل امریکا چلے گئے

پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی اہلیہ نیمل خاور کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے امریکا چلے گئے، انہوں نے اپنی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لیے امریکا کا انتخاب کیا ہے۔نیمل خاور نے حمزہ عباسی کے ہمراہ امریکا میں کرسمس سے پہلے کی رنگینیوں میں کھڑے ایک تصویر شیئر کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *