
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حمزہ اور شہباز اپنا سامان پیک کرلیں، اکتوبر نومبر میں ہرصورت الیکشن ہوں گے قوم تیاری کر لے۔
شیخ رشید احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک کو معاشی بحران کی قیامت سے بچانے کیلئے بہت تھوڑا عرصہ رہ گیا ہے، سیاسی عدم استحکام ملک کو ڈیفالٹ کی طرف لے کر جا رہا ہے۔
سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ اگست سے پہلے ہمیں اہم فیصلے کرنے ہوں گے ورنہ شاید کوئی بھی حکومت نہ چلا سکے۔
شیخ رشید نے کہا کہ مضبوط ریاست ہوگی تو سیاست بھی چلے گی،آج ہمارے پاس خام مال کی امپورٹ کے لیے ڈالر دستیاب نہیں ہیں۔
انہوں نے سوال کیا کہ اہم قانونی معاملے کو چھوڑ کر اٹارنی جنرل ملک سے باہر کیوں گئے ؟
سابق وزیر کا کہنا تھا کہ پنجاب چلا گیا تو وزیراعظم سی ڈی اے کا چیئرمین رہ جائےگا۔
قومی خبریں سے مزید
-
سراج الحق کا موجودہ حکومت کیخلاف اعلانِ جنگ
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ آج سے میرا موجودہ حکومت کے خلاف اعلانِ جنگ ہے، موجودہ حکمرانوں کی وجہ سے غریب تباہ ہو رہا ہے۔
-
ڈی جی سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کا لندن پولیس کمانڈ سینٹر کا دورہ
سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد نے لندن پولیس کمانڈ سینٹر جسے میٹ کمانڈ اینڈ کنٹرول بھی کہا جاتا ہے کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود جرائم اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کے طریقہ کار کا مشاہدہ کیا۔
-
عوام نے سیاسی نظام میں مداخلت کر کے سازش ناکام بنا دی: حماد اظہر
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ عوام نے سیاسی نظام میں مداخلت کر کے سازش کو ناکام بنا دیا۔
-
100 گنڈے اور 100 چھتر عمران صاحب کا مقدر ہیں: مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 100 گنڈے اور 100 چھتر اب عمران صاحب کا مقدر ہیں۔
-
ضروری ہے وزیر اعلیٰ پنجاب کیس میں فل کورٹ بیٹھے: قمر کائرہ
پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ چند جج صاحبان بیٹھ کر فیصلے کررہے ہیں، کچھ ججوں کے کمنٹس پر حکومت اور اتحادیوں کو تحفظات ہیں۔
-
نواب اسلم رئیسانی کی والدہ انتقال کر گئیں
بلوچستان کے سابق وزیرِ اعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کی والدہ انتقال کر گئیں۔
-
کراچی: سہراب گوٹھ جرائم کا گڑھ، تاجر قتل
کراچی کا علاقہ سہراب گوٹھ ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کا گڑھ بنتا جا رہا ہے، ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے ایک بچے کے باپ اور لکڑی کے تاجر کو 4 گولیاں مار کر قتل کر دیا۔
-
کراچی میں بارش کی صورتحال کافی حد تک قابو میں ہے: مرتضیٰ وہاب
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے دعویٰ کیا ہے کہ بارش کے باوجود بھی شہر کی صورتِ حال کافی حد تک قابو میں ہے۔
-
احسن اقبال اکتوبر میں الیکشن کی تجویز سے لاعلم
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے اکتوبر میں الیکشن کی تجویز سے لاعلمی کا اظہار کر دیا۔
-
کراچی میں11 بجے تک ہوئی بارش کے اعداد و شمار جاری
محکمۂ موسمیات نے شہرِ قائد کراچی میں مون سون کے تیسرے اسپیل کے دوران آج صبح 11 بجے تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔
-
بارش نے پیپلز پارٹی کی نااہلی اور نالائقی کو ظاہر کر دیا: سردار عبدالرحیم
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنما سردار عبدالرحیم کا کہنا ہے کہ بارش نے پیپلز پارٹی کی نااہلی اور نالائقی کو ظاہر کر دیا۔
-
بلوچستان: کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ برقرار
بلوچستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ برقرار ہے، گزشتہ روز بلوچستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.76 فیصد رہی۔
-
مریم نواز اب اینٹی اسٹیبلشمنٹ چورن بیچیں، فواد چوہدری
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم نواز اب اینٹی اسٹبلشمنٹ چورن بیچیں، عدلیہ کے خلاف بیانات شروع ہوگئے، فوج کےخلاف اگلے چند دنوں میں شروع ہوجائیں گے۔
-
بیگم صفدر اعوان کا گالم گلوچ بریگیڈ میدانِ میں آ گیا: فیاض الحسن چوہان
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بیگم صفدر اعوان کا گالم گلوچ بریگیڈ میدانِ عمل میں نکل آیا ہے۔
-
پشاور: PTI کے MPA کی گن مینوں کے ہمراہ اسپتال آمد
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ خیبر پختون خوا اسمبلی آصف خان نے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
کوہِ سلیمان: بارش سے برساتی ندی نالوں میں طغیانی
کوہِ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارش سے راجن پور کے برساتی ندی نالوں میں طغیانی آ گئی۔