Categories
Breaking news

حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کا اعلان کردیا، سب سے حیران کن خبر آگئی

Advertisement

حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کا اعلان کردیا، سب سے حیران کن خبر آگئی

یروشلم (ڈیلی پاکستان آن لائن) فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ان کا غزہ میں کشیدگی کم کرنے کے حوالے سے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ طے پاگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
www.idgod.ph

اسرائیلی سکیورٹی حکام نے بھی اس کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ وہ اس ڈیل کی حقیقت ظاہر ہونے کا انتظار کریں گے۔

دی یروشلم پوسٹ کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ ان کا اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ قطری سفیر کی ثالثی میں طے پایا ہے۔

خیال رہے کہ 6 اگست سے اسرائیلی سکیورٹٰی فورسز کی جانب سے غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری تھا۔ اتوار کے روز اسرائیلی فوج نے حماس کے ٹھکانوں پر ٹینکوں سے چڑھائی کردی تھی۔

”میری ضد ہو گی کہ نوازشریف اس وقت تک واپس نہ آئیں جب تک ۔۔۔“مریم نوازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ کر اعلان کر دیا

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںعرب دنیا

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *