Categories
Breaking news

حماد اظہر کا ملک بھر میں لوڈشیڈںگ کے خاتمے کا دعویٰ

حماد اظہر کا ملک بھر میں لوڈشیڈںگ کے خاتمے کا دعوی

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے ملک بھر میں لوڈشیڈںگ کے خاتمے کا دعویٰ کیا۔

حماد اظہر نے کہا کہ گزشتہ بارہ گھنٹے میں کہیں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی، 48 گھنٹوں کے دوران سسٹم میں 1500میگا واٹ بجلی شامل کی گئی۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ سسٹم میں مزید بجلی آج شامل کردی جائے گی، سسٹم میں تکنیکی مسائل کے باعث بجلی بندش کا سامنا ہو سکتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *