Categories
Breaking news

حماد اظہر کا آصف زرداری کو دولت قومی خزانے میں جمع کرانے کا مشورہ

حماد اظہر کا آصف زرداری کو دولت قومی خزانے میں جمع کرانے کا مشورہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما حماد اظہر نے سابق صدر آصف علی زرداری کو اپنی تمام دولت قومی خزانے میں جمع کرانے کا مشورہ دے دیا۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ ‏آصف زرداری پیسے اسمبلی ارکان میں تقسیم کرنے کی کوشش میں لگے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انہیں چاہیے کہ اپنی تمام دولت واپس قومی خزانے میں جمع کرائیں، اللّٰہ سے معافی مانگیں اور اپنی باقی زندگی نیک کاموں میں گزاریں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *