Categories
Breaking news

حماد اظہر سے کے۔الیکٹرک کے مونس علوی کی ملاقات

حماد اظہر سے کے الیکٹرک کے مونس علوی کی ملاقات

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر سے کے۔الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مونس علوی نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں حماد اظہر نے کے۔الیکٹرک کے 250 میگا واٹ کے قابل تجدید توانائی منصوبے کو خوش آئند قرار دیا۔

وفاقی وزیر نے اس دوران کے۔الیکٹرک کے مزید 350 میگاواٹ کے پروجیکٹس کی تعریف کی۔

دوران گفتگو مونس علوی نے حماد اظہر کو کراچی میں کے۔الیکٹرک کی پالیسی لوڈشیڈنگ کی تفصیلات بھی بتائیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *