
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل کےگھر پر پولیس نے چھاپا مارا ہے۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے گھر کے باہر رکھے گملے توڑ دیے۔
اہلخانہ کا کہنا ہے کہ حلیم عادل گھر پر موجود نہیں تھے، چار سے پانچ موبائل میں پولیس افسران اور اہلکار گھر آئے۔
دوسری جانب ایس ایس پی ایسٹ عبدالرحیم شیرازی کا کہنا ہے کہ حلیم عادل کے گھر پر چھاپے کا علم نہیں، ان کا گھر عزیز بھٹی تھانے کی حدود میں ہے۔
ایس ایس پی نے کہا کہ عزیز بھٹی تھانے کی نفری نے کوئی چھاپا نہیں مارا۔
انہوں نے کہا کہ پولیس کا کوئی یونٹ حلیم عادل کے گھر نہیں گیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
پی اے سی میں ہر سال 650 خدام، معاونین کو مفت حج پر بھیجنے کا انکشاف
کمیٹی ارکان نے بتایا کہ وزرا، سیکریٹری اور دیگر افسران ہر سال اپنوں کو مفت حج پر بھیجتے ہیں۔
-
عمران خان نے بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں بنائی، اسد عمر
اسد عمر نے کہا کہ یہ جو مرضی کرلیں اگلا ووٹ عمران کا ہے، کپتان پچھلے 26 سال سے جدوجہد کر رہے ہیں۔
-
تیل کمپنیز کا حکومت سے قیمتیں مستحکم رکھنے کیلئے مالی بوجھ ڈالنے کا شکوہ
تیل کمپنیز کا کہنا تھا کہ نقل و حمل کا 2 ارب 85 کروڑ روپے کا بوجھ کمپنیز پر ڈال دیا گیا ہے۔
-
مصطفٰی نواز کی خالی کردہ سینیٹ نشست پر وقار مہدی کو پارٹی ٹکٹ دیدیا، ترجمان پی پی
پیپلز پارٹی نے سینیٹ کی خالی نشست پر وقار مہدی کو پارٹی ٹکٹ دے دیا۔
-
عمران خان پر حملے کا ملزم 14 روز بعد عدالت میں پیش، جسمانی ریمانڈ منظور
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نوید کا 11 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا، ملزم کو گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔
-
عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کل سماعت کرے گا۔
-
بحرین انٹرنیشنل ایئر شو: جے ایف-17 تھنڈر طیارے کا فضا میں ایندھن بھرنے کا مظاہرہ
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق جے ایف-17 تھنڈر طیارہ بحرین انٹرنیشنل ایئر شو میں توجہ کا مرکز رہا۔
-
عمران خان پر حملہ: پنجاب حکومت نے جے آئی آٹی پر وفاق کے اعتراض کو مسترد کردیا
مشیر داخلہ پنجاب نے کہا کہ تحقیقات میں جو بھی حقائق آئیں گے وہ قوم کے سامنے لائیں گے، پنجاب حکومت کی توجہ عوامی مسائل اور ان کےحل پر ہے۔
-
خان صاحب چوری پکڑی گئی ہے اب رسیدیں نکالو، مصدق ملک
مصدق ملک نے مزید کہا کہ متواتر کئی جلسوں میں چیف کی تقرری کو متنازع بنایا، پھر کہہ دیا یہ تقرری ان کا ایشو ہی نہیں، پہلی بات مانیں یا دوسری؟ آج تک کوئی شعر ہی ایسا ہوگا جو بھائی نے صحیح پڑھا ہو۔
-
حالیہ سیلاب کے دوران پاک فوج اور بحریہ کا کردار قابل ستائش ہے، وزیراعلیٰ سندھ
آئیڈیاز 2022 کی ایئر شو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پاک افواج کی صلاحیتوں کا پیشہ ورانہ مظاہرہ دیکھ کر خوشی ہوئی۔
-
ملک میں پیٹرول کا 22 دن، ہائی اسپیڈ ڈیزل کا 19 دن کا اسٹاک موجود ہے، اوگرا
اوگرا کا کہنا ہے کہ ملکی طلب پوری کرنے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار ہے۔
-
سندھ ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن سے متعلق درخواستوں پر کل فیصلہ سنایا جائے گا
تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم نے بلدیاتی الیکشن کروانے کے لیے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔
-
گھڑی کے معاملے پر میں امریکا، برطانیہ اور دبئی میں کیس کر رہا ہوں، عمران خان
عمران خان نے کہا کہ میں نے کہا تھا ان سے معیشت سنبھالی نہیں جائے گی، قرضے ادا نہیں کر سکیں گے۔
-
زرداری اور نواز شریف نے توشہ خانہ پر ہاتھ صاف کیے، شیریں مزاری
رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ عمران خان نے عمر بھر کی کمائی کی تفصیلات 40 سالہ پرانے دستاویز کی صورت میں پیش کیں۔
-
شہزاد اکبر احتساب کے سربراہ تھے لیکن دکان کھول رکھی تھی، سعید غنی
صوبائی وزیر نے کہا کہ عمران خان کو ملنے والے تحائف کی قیمت اربوں روپوں میں تھی، انہوں نے تحفہ لیا ہی بیچنے کی نیت سے تھا۔
-
گلگت بلتستان میں ججز کی تقرری کیخلاف وزیرِ اعلیٰ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان کی عدلیہ میں ججز کی تقرری کے خلاف وزیرِ اعلیٰ خالد خورشید کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیے۔