
جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر، کراچی کی عدالت نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی۔
دورانِ سماعت حلیم عادل شیخ سمیت تمام ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کر دیا۔
Table of Contents
حلیم عادل شیخ جیل سے اسپتال منتقل
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر…
ملزمان نے مؤقف اختیار کیا کہ ہم پر جھوٹا مقدمہ بنایا گیا، ہمارے فارم ہاؤسز پر کارروائیاں کی گئیں۔
ملزمان کا عدالت کے روبرو یہ بھی کہنا ہے کہ سیاسی مخالفت کی وجہ سے ہمارے خلاف کارروائی کی گئی اور ہم پر مقدمہ کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیے
- حلیم عادل شیخ کا سندھ میں 12 ارب کی کرپشن کا الزام
- سندھ میں تبدیلی آنے والی ہے، سب سے حساب لیا جائے گا، حلیم عادل شیخ
عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 17 اپریل تک ملتوی کر دی۔
پولیس کے مطابق حلیم عادل شیخ سمیت تمام ملزمان پر سپر ہائی وے کو بلاک کرنے اور ہنگامہ آرائی کرنے کے الزامات ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
بزدار کا غلط سرجری سے 16 مریضوں کی بینائی متاثر ہونے کا نوٹس
وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملتان کے نجی اسپتال میں غلط سرجری کے باعث 16 مریضوں کے بینائی سے محروم ہونے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔
-
سندھ بینک جعلی اکاؤنٹس کیس، نیب کا ضمنی ریفرنس دائر نہ کرنے کا فیصلہ
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ بینک منی لانڈرنگ کے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں ضمنی ریفرنس دائر نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
ملک بھر میں 65 سال کی عمر کے افراد کی واک ان ویکسینیشن شروع
آج سے ملک بھر میں 65 سال کی عمر کے افراد کی واک ان کورونا ویکسینیشن کا آغاز ہوگیا۔
-
ملک کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنے کیلئے عمران خان کا صفایا ضروری ہے: مریم اورنگزیب
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان کا صفایا ضروری ہے۔
-
جسٹس فائز نظرِ ثانی کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا
سپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرِ ثانی کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا۔
-
ہمارے پاس بھی ن لیگ کیلئے چارج شیٹ ہے: شازیہ مری
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ نون پی پی پی کے خلاف چارج شیٹ لائے گی تو ہمارے پاس بھی ن لیگ کے لیے چارج شیٹ ہے۔
-
سندھ، 8ویں جماعت تک اسکول 15 دن کیلئے بند کرنے کی تجویز
محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی نے صوبے بھر میں آٹھویں جماعت تک کے بچوں کےاسکول پندرہ دن کے لیے بند کرنے کی تجویز دی ہے۔
-
کراچی میں بھاری آہنی آلات سائٹ کی اسٹیل مل میں بوائلر پھٹنے سے گرے: پولیس تحقیقات
کراچی کے پاک کالونی اور سائٹ تھانے کی حدود میں بھاری آہنی آلات فضا سے گرنے کا معمہ کراچی پولیس نے چند گھنٹوں میں حل کر لیا۔ اسٹیل مل کا بوائلر انتہائی شدت سے پھٹنے سے آہنی پارٹس ایک کلومیٹر میں گرے جس سے ایک شخص زخمی بھی ہوا۔
-
پی آئی اے کا مانچسٹر کیلئے اسلام آبادسے دو طرفہ چار اضافی پروازیں چلانے کا فیصلہ
پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے ریڈ لسٹ میں شامل ہونے پر مانچسٹر کیلئے اسلام آباد سے دو طرفہ چار اضافی پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔
-
واؤڈا کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے دہری شہریت چھپانے پر فیصل واؤڈا کے خلاف نااہلی کیس کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
-
اسلام آباد میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 10 ہزار سے متجاوز
وفاقی دارالحکومت کے ضلعی ہیلتھ آفیسر کا کہنا ہے کہ شہر میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
رانا ثناء پر آج بھی فردِ جرم عائد نہ ہوئی
مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں آج بھی فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔
-
ایس ایس یو کے 31 کمانڈوز کورس مکمل کرنے کے بعد پاس آؤٹ
-
ماحولیاتی کانفرنس کی دعوت نہ ملنے پر شور سے حیران ہوں: عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ماحولیاتی کانفرنس کی دعوت نہ آنے پر ہونے والے شور پر حیران ہیں۔
-
پہلا روزہ 14 اپریل کو ہوگا: فواد چوہدری
فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رمضان کا چاند 13 اپریل کودیکھا جاسکے گا، ان شااللّٰہ پہلا روزہ 14 اپریل کو ہوگا۔
-
فیصل آباد میں 19رمضان سے بازار لگانے کا فیصلہ
ماہ صیام کے لیے فیصل آباد میں 19رمضان سے بازار لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔