Categories
Breaking news

حق و سچ اورعوامی حقیقی جمہوریت کے لئے جوآوازبلند کی تھی،وہ آج بھی زندہ ہے,چوہدری سجادانور

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک) شہید بھٹو کو 4 اپریل کی صبح سویرے منہ اندھیرے پھانسی دے دی گئی، مگر انہوں نے حق و سچ اور عوامی حقیقی جمہوریت کے لئے آمروں کے خلاف جو آواز بلند کی تھی،وہ آج بھی زندہ ہے،ان خیالات کا اظہارپی وائی او اسپین کے صدرچوہدری سجاد انور نے کیا بھٹو ایک زندہ تحریک کا نام ہے۔عالمی دادا اور اس کے پاکستانی حواریوں کی نفرت یہیں پر ختم نہیں ہوئی انہوں نے بھٹو کے مرنے کے بعد بھی چند قابل مذمت حرکتیں کیں جنہیں معاف کر دینا زیادتی ہے۔ بھٹو کل بھی زندہ تھا بھٹو آج بھی زندہ ہے اور کل بھی زندہ رہے گا اور تاریخ بھٹو کے قاتلوں کو ظالم ہی نہیں بزدل بھی کہتی رہے گی۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *