
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حقائق عمران خان کے کھوکھلے لیکچروں کا منہ چڑا رہے ہیں۔
اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ان کے اخلاقیات پر درس اپنی حکومت کی تاریخی کرپشن کو چھپانے کی کوشش ہے، عمران خان کسی کو بے وقوف نہیں بنا سکتے۔
شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان کے اخلاقیات پر درس ریکارڈ خساروں، بے روزگاری اور تاریخی نااہلی چھپانے کی کوشش ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
نارتھ کراچی میں کارکن کے قتل پر ارشد وہرہ کا موقف سامنے آگیا
پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی ) کے رہنما ارشد وہرہ کا کہنا ہے کہ قتل کیا جانے والا ان کا سر گرم کارکن ہے۔
-
بھارتی ایجنسی کیلئے کام کرنے کا الزام، ایم کیو ایم کے سابق رہنما بری
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان پر بھارتی، ایرانی خفیہ ایجنسی کے لئے کام کرنے کا الزام تھا، دیگر ملزمان میں عمران، بشیر اور علیم الدین شامل ہیں۔
-
راوی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کیس: سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری
سپریم کورٹ نے کہا کہ قانونی نکات کاجائزہ لینے کے لیے پنجاب حکومت کی اپیل مشروط طور پر منظور کی جاتی ہے، پنجاب حکومت کو انٹرا کورٹ اپیل نہ کرنے اور درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پر دلائل دینا ہوں گے۔
-
نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس، احسن اقبال کی بریت پر فیصلہ محفوظ
احسن اقبال کی بریت کی درخواست پر احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے فیصلہ محفوظ کیا۔
-
شعبہ تدریس کی بہتری کی خاطر حکومت سندھ کا اساتذہ کیلئے بڑا اعلان
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا کہ دیگر شعبوں کی طرح اساتذہ کو بھی لائسنس جاری کیا جائے گا۔
-
شاہ محمود کا جنوبی پنجاب صوبے کے قیام سے متعلق شہباز شریف اور بلاول بھٹو کو خط
شاہ محمود قریشی کی جانب سے خط جنوبی پنجاب صوبےکےقیام سےمتعلق درکار قانون سازی میں تعاون کیلیے لکھے گئے ہیں۔
-
زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکیوں نے بیان حلفی ریکارڈ کروادیا
تیرہ سال کی لڑکی نے بتایا کہ اس کے ساتھ علی نواز ٹنگڑی نے زیادتی کی، جبکہ 18سال کی متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ نواب ٹنگڑی اور ایک نامعلوم شخص نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔
-
قوم لٹیروں کو دیکھ چکی، ہمیں قوم کا فائدہ دیکھنا ہے، شفقت محمود
نارووال میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جو لیڈر کھانسی کے علاج کے لیے باہر جاتا ہے وہ عوام کو کیا دے گا۔
-
کراچی: بینک ATM چوری کرنے کی کوشش، مقدمہ درج
گلشن اقبال تھانہ میں یہ مقدمہ چوری دفعات کے تحت برانچ منیجر کی مدعیت میں 4 نامعلوم افراد کیخلاف درج کیا گیا ہے۔
-
پشاور ایئرپورٹ سے ایک لاکھ 20 ہزار ریال شارجہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی
اے ایس ایف ترجمان کے مطابق مسافر بخت محمد نے کرنسی بیگ کے اندر رکھی جیکٹ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی۔
-
ایف آئی اے کا اختیارات سے تجاوز کیس: یکم مارچ کو حتمی دلائل طلب
صحافیوں اور شہریوں کےخلاف ایف آئی اے کے اختیارات سے تجاوز کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے یکم مارچ کو حتمی دلائل طلب کر لیے۔
-
عدم اعتماد پہلے ہمارا ہدف ہے، وزیراعظم کون ہوگا یہ بعد کی باتیں ہیں، مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پہلے عدم اعتماد ہمارا ہدف ہے، وزیراعظم کون ہوگا یہ بعد کی باتیں ہیں، اتحادی عمران خان کی ناکامی کا بوجھ لے کر عوام میں نہیں جائیں گے۔
-
خان صاحب نے اپنے 10 چمچوں کو سرٹیفکیٹ بانٹے، بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیرِ اعظم کی جانب سے بہترین کارکردگی پر 10 وفاقی وزراء میں تعریفی اسناد کی تقسیم پر کہا کہ خان صاحب نے اپنے 10 چمچوں کو سرٹیفکیٹ بانٹے۔
-
مرتضیٰ وہاب نے ہاکس بے پر واٹر اسپورٹس کا افتتاح کردیا
ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ہاکس بے پر واٹر اسپورٹس کا افتتاح کردیا ہے
-
لاڑکانہ جیل میں کشیدگی، قیدیوں نے 7 اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا
سینٹرل جیل لاڑکانہ میں 70 قیدیوں کی دیگر جیلوں میں منتقلی کے بعد کشیدگی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں قیدیوں نے 7 اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا۔
-
حکومت اشیائے ضرورت پر سےGST واپس لے: چوہدری شجاعت
سینئر سیاستداں، مسلم لیگ قاف کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے حکومت سے اشیائے ضرورت پر سے جی ایس ٹی واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔