Categories
Breaking news

حضرت امام حسینؓ کی قربانی ہمارے لیئے مشعل راہ ہے۔ امبر جیلانی

Advertisement
Advertisement

تحریک انصاف سوئٹزرلینڈ وومن ونگ کی صدر امبر جیلانی نے یومِ عاشور کے دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ حضرت امام حسینؓ نے اپنے نانا کے دین کی خاطر اپنی اور رفقاء کی قربانی دینے سے دریغ نہیں کیا آج کے دن ہم کربلا کے عظیم شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں آج
ہمیں یہ تجدید عہد نو کرنا چاہیئے کہ ظلم اور ناانصافی کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے یہ ظلم کشمیر میں ہو یا فلسطین میں یا میانمار، ان کے خلاف لڑنا ہوگا 1ور ہمیشہ حق و سچائی کا جھنڈا بلند رکھیں گے 10 محرم حق و صداقت کی سرفرازی کا دن ہے۔ حضرت امام حسینؓ کا عمل اور تعلیمات ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *