Categories
Breaking news

حرمتِ نبی ﷺ پامال کرنیووالوں کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے، فردوس عاشق

Advertisement
حرمتِ نبی ﷺ پامال کرنیووالوں کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے، فردوس عاشق

وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ نبیٔ کریم ﷺ کی حرمت پامال کرنے والوں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا۔

Advertisement

پنجاب ، 16 نومبر سے ہفتہ رحمت اللعالمین منانے کا اعلان

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب پیر 16 نومبر سے پنجاب بھر میں ہفتہ رحمت اللعالمین منائے گی۔

یہ بات وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

x
Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ فرانس میں گستاخانہ خاکے بنائے گئے، جس کے خلاف حکومتِ پنجاب نے 16 سے 22 نومبر تک ہفتۂ شانِ رحمت اللعالمین ﷺ منانے کا فیصلہ کیا۔

یہ بھی پڑھیے

وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہفتۂ شانِ رحمت اللعالمین ﷺ منانے کا مقصد بین الاقوامی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *